دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب معمولی دھماکہ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

نئی دہلی، جنوری 29: اے این آئی کے مطابق آج شام وسطی دہلی کے اے پی جے عبد الکلام روڈ پر واقع اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک معمولی دھماکا ہوا۔

دہلی پولیس کے مطابق ایک کم شدت والا دیسی بم شام 5.05 بجے پھٹا۔ تاہم کسی کے زخمی ہونے یا ذاتی املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ہے، سوائے اس کے کہ آس پاس کھڑی کچھ گاڑیوں کی شیشے ٹوٹ گئے۔

اے این آئی کے مطابق پولیس اور فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ دھماکہ وجے چوک سے دو کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہوا، جہاں صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور حکومت کے دیگر سینئر ممبر ایک تقریب کے لیے موجود تھے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet