جموں و کشمیر: شاہ فیصل دوبارہ سرکاری ملازمت میں شامل ہو سکتے ہیں

سرینگر، 10 اگست: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق 2010 کے آئی اے ایس ٹاپر شاہ فیصل، جنھوں نے گذشتہ سال کے شروع میں جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ (جے کے پی ایم) کی شروعات کی تھی، سرکاری ملازمت میں دوبارہ شامل ہو سکتے ہیں۔

انھوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے 2018 میں استعفیٰ دیا تھا۔

پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبریں آ رہی تھیں کہ ان کا استعفی قبول نہیں کیا جائے گا۔

آج شاہ فیصل نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے ان کے جے کے پی ایم کے صدر ہونے کے بارے میں معلومات کو حذف کردیا ہے۔

اعلی ذرائع نے دی ٹربیون کو بتایا ’’وہ سرکاری ملازمت میں دوبارہ شامل ہونے کے خواہاں ہیں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet