جموں و کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی سے قبل پورے کشمیر میں سخت کرفیو نافذ

سرینگر، اگست 4: پی ٹی آئی کے مطابق پانچ اگست کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر حکام نے احتجاج اور تشدد کے خدشے کے تحت کشمیر بھر میں کرفیو نافذ کردیا۔

سرینگر کے ضلع مجسٹریٹ نے ایک آرڈر میں کہا ہے کہ انھیں علاحدگی پسندوں اور پاکستان کے زیر اہتمام گروپوں کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں جو 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

کشمیر زون کے پولیس انسپکٹر جنرل وجے کمار نے انڈین ایکسپریس کو بتایا ’’پورے کشمیر میں جگہ جگہ پابندی ہوگی۔ آنے والے دنوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں کے خدشات ہیں۔ دریں اثنا کوویڈ۔19 لاک ڈاؤن میں نرمی صرف عید کے لیے تھی۔‘‘

حکام نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار پوری وادی میں بھاری تعداد میں تعینات ہیں۔ بدھ تک سخت کرفیو برقرار رہے گا۔

پولیس نے کہا ’’لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ قانون کی خلاف ورزی نہ کریں اور گھر کے اندر ہی رہیں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?