تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے خلاف فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

تریپورہ، ستمبر 14: تریپورہ میں ایک بنگالی روزنامہ کے صحافی کو ہفتہ کے دن 12 ستمبر کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب دیب کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا۔

بسواس نامی صحافی حال ہی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا ہے، جس نے ڈیوٹی کے دوران اس کا مثبت تجربہ کیا تھا۔

اسپتال سے فارغ ہونے کے فوراً بعد اس نے صحافیوں کو دھمکی دینے کے الزام میں تریپورہ کے وزیر اعلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی۔

واضح رہے کہ جمعہ 11 ستمبر کو دیب نے بی جے پی حکومت کے ذریعے کورونا وائرس کے بحران کی مبینہ بد انتظامی کی خبریں شائع کرنے پر میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ وہ میڈیا کو یہ ’’الجھن‘‘ پیدا کرنے کے لیے معاف نہیں کریں گے۔

اس کے جواب میں بسواس نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں کہا ’’میں وزیر اعلیٰ کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ وہ میڈیا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کریں۔ آج میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ مستقبل میں اور بھی بہت سے لوگ سامنے آئیں گے۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet