آر ایس ایس شہریت ترمیمی قانون سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے مسلم علما کے کنونشن کا کرے گی انعقاد

نئی دہلی، جنوری 15— جب متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لاکھوں افراد مسلمانوں سمیت احتجاج کررہے ہیں، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ ایک تنظیم مسلم راشٹریہ منچ نے مبینہ طور پر سی اے اے سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے مسلمان علما اور مذہبی رہنماؤں کا ایک کنونشن بلایا ہے۔

امکان ہے کہ یہ کنونشن جمعرات (16 جنوری) کو نئی دہلی کے کانسٹیٹیوشن کلب میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ انقلاب اردو کے مطابق تقریب میں 200 کے قریب علماے کرام اور مذہبی رہنماؤوں کی شرکت کا امکان ہے۔ ان سے کہا جائے گا کہ وہ اس مسئلے کو اپنی برادری کے سامنے بیان کریں اور ان سے ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت نہ کرنے کے لیے کہیں گے۔

واضح رہے کہ آر ایس ایس وزیر اعظم نریندر مودی کی مرکزی حکومت کی شہریت کے نئے قانون پر حمایت کررہی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?