مسعود ابدالی
پاکستانی سرزمین کو استعمال کرنے کا منصوبہ! واشنگٹن کے ارادوں پر افغان طالبان کو خدشات
ایک بڑا مسئلہ امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والے 10000 افغان شہریوں کا ہے۔ ان افراد کو ڈر ہے کہ انہیں غدار قرار دے کر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جائے گا چنانچہ یہ لوگ اہلِ خانہ سمیت امریکہ جانے پر اصرار کر رہے ہیں۔
مشمولہ: ہفت روزہ دعوت، نئی دلی، شمارہ 6 جون تا 12 جون 2021