”آزادی” کا نعرہ لگانا بغاوت کے مترادف ہے: یوگی آدتیہ ناتھ

اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز ایک ریلی میں کہا ہے کہ "آزادی” کا نعرہ لگانا ملک سے بغاوت کے مترادف ہے۔ آدتیہ ناتھ نے کہا "اگر کوئی بھی ”آزادی” کے نعرے بلند کرے گا تو یہ بغاوت کے مترادف ہوگا اور حکومت سخت کارروائی کرے گی۔” وزیر اعلی نے یہ بھی الزام لگایا کہ خواتین اور بچوں کو زبردستی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے آگے بڑھایا جارہا ہے جب کہ وہ ترمیم شدہ قانون کا مطلب بھی نہیں سمجھتے۔

وہیں بدھ کے روز حزب اختلاف کے متعدد رہنما مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے عوامی بحث کا چیلنج دیے جانے کے بعد ان سے شہریت ترمیمی قانون میں ترمیم کے بارے میں کھلی بحث کے لیے تیار ہیں۔ بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین صدر اسدالدین اویسی نے مباحثے کے لیے اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?