ہفت روزہ’ دعوت ‘کے قارئین کیلئے اہم اطلاع

انتظار کیجئے!  اپنے محبوب اخبار ’دعوت‘ میں امراء و ذمہ داران جماعت کے بارے میں معلوماتی سیریز کا

عزیز قارئین کرام !

جماعتِ اسلامی ہند کی نئی چارسالہ میقات 2023ء تا 2027ء کے لیے مرکز سے لے کر مقامی سطح تک امراء و ذمہ داران کے انتخاب و تقرر کا مرحلہ تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ ہفت روزہ دعوت کے ان کالموں میں نو منتخب امرائے حلقہ جات کے تعارف اور ریاستوں میں قائم جماعت اسلامی ہند کے نظم سے وابستگان جماعت و قارئین دعوت کو واقف کروانے کے لیے ایک سیریز پیش کی جارہی ہے۔ اس کی دوسری قسط اگلے شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں ۔

( ایڈیٹر)