کیرالہ اور پنجاب کی حکومتوں نے شہریت ترمیمی بل کو نافذ کر نے سے کیا انکار دعوت ڈیسک 13 دسمبر، 2019احوالِ وطن نئی دہلی: کیرالہ اور پنجاب کی ریاستی حکومتوں نے اپنی اپنی ریاستوں میں شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنے سے منع کر دیا…