مرکز نے کرپٹو کرنسی کی لین دین کو بھی منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت شامل کیا دعوت ڈیسک 9 مارچ، 2023احوالِ وطن مرکز نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کی دفعات اب کرپٹو کرنسی یا ورچوئل اثاثوں پر بھی نافذ ہوں گی۔