ریزرو بینک آف انڈیا یکم دسمبر سے پائلٹ کی بنیاد پر ڈیجیٹل روپیہ شروع کرے گا دعوت ڈیسک 29 نومبر، 2022معیشت ریزرو بینک آف انڈیا نے منگل کو کہا کہ وہ یکم دسمبر کو ڈیجیٹل روپے کے لیے پائلٹ رن کا آغاز کرے گا۔