کیرالہ حکومت گورنر کو یونیورسٹیوں کے چانسلر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے آرڈیننس لائے… دعوت ڈیسک 9 نومبر، 2022احوالِ وطن ریاستی حکومت، ماہرینِ تعلیم یا کابینہ کے ارکان کو یونیورسٹیوں کا چانسلر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔