مذہبی جلوس کو ہمیشہ فسادات کی وجہ کے طور پر پیش نہ کریں: سپریم کورٹ دعوت ڈیسک 10 دسمبر، 2022احوالِ وطن سپریم کورٹ نے جمعہ کو ریمارکس دیے کہ مذہبی جلوسوں کو ہمیشہ فسادات کی وجہ کے طور پر پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔