او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر فحش زبان کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے: دہلی ہائی کورٹ دعوت ڈیسک 7 مارچ، 2023احوالِ وطن دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ اوور دی ٹاپ (OTT) پلیٹ فارمز پر فحش زبان والے مواد کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔