پلٹزر انعام یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا،… دعوت ڈیسک 3 جولائی، 2022احوالِ وطن پلٹزر انعام یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو فوٹو گرافی کی نمائش کے لیے پیرس جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔