گوا میں تارک وطن مزدور 90 فیصد جرائم کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ پرومود ساونت نے کیا… دعوت ڈیسک 2 مئی، 2023احوالِ وطن گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے پیر کو دعویٰ کیا کہ ریاست میں 90 فیصد جرائم مہاجر مزدوروں کے ذریعے کیے جاتے ہیں۔