اترپردیش: حکومت نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا چھاؤنی رکھنے کا… دعوت ڈیسک 23 اکتوبر، 2021احوالِ وطن ریلوے کے لکھنؤ ڈویژن نے کہا کہ رام مندر عوام کے لیے کھولے جانے کے بعد ایودھیا ضلع میں سیاحوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔