کیا بولنے، لکھنے اور سوال پوچھنے کی آزادی باقی ہے: سونیا گاندھی کا حکومت پر نشانہ دعوت ڈیسک 16 اگست، 2020تازہ ترین کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نے سنیچر کو حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے اس پر جمہوری نظام، آئینی اقدار اور مسلمہ روایات…