ٹیگ

نظر بندی

یوگی مخالف احتجاج کے مطالبے کے سبب معروف شاعر منور رانا کی بیٹیوں کو نظر بند کیا گیا

لکھنؤ، 8 ستمبر: اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کرنے کے سبب معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں کو نظربند کردیا گیا ہے۔ رانا کی بیٹیوں سمیّہ رانا اور عظمیٰ پروین نے لوگوں سے وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے قریب جمع…

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کو نظربندی سے رہا کرنے کا حکم دیا

نئی دہلی، جولائی 30: مرکز نے بدھ کے روز جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔ قیوم جمعرات کو قومی دارالحکومت کی تہاڑ جیل سے باہر نکلیں گے۔ جسٹس سنجے کشن کول، اجے رستوگی اور انیرودھ بوس پر…

جموں و کشمیر: شاہ فیصل کو ایم ایل ہاسٹل سے رہائی کے ایک دن بعد گھر میں نظربند کیا گیا

سرینگر، 6 جون: ہندوستان ٹائمز کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز بیوروکریٹ سے سیاست دان بننے والے شاہ فیصل کو گھر پر نظربند کردیا۔ فیصل ایک دن قبل ہی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں پیر منصور اور سرتاج مدنی کے ساتھ طویل حراست…

حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جموں و کشمیر کے سابق وزراے اعلیٰ اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ…

نئی دہلی، 09 مارچ: مختلف اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ رہنماؤں نے پیر کو جموں وکشمیر میں سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جن میں ریاست کے تین سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ، عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی شامل ہیں۔ ممتا بنرجی،…

میر واعظ عمر کو نظر بندی سے رہا کرنے کے مطالبے نے پکڑا زور

سرینگر، فروری 3:دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار اعتدال پسند حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد میں مذہبی فرائض ادا کرنے کی اجازت دینے کے لیے ان کی نظربندی سے رہائی کے لیے زور و شور بڑھ رہا ہے۔ جامع مسجد مولانا احمد…