ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 اپریل تا 03 مئی 2025

مشمولات

اہم ترین

قتل سے پہلے قاتل کا پتہ، برطانوی حکومت کا نیا تحقیقی منصوبہ

اے آئی کے پروجیکٹ کو، اگر مناسب شفافیت، جواب دہی اور انسانی نگرانی کے تعاون سے آگے بڑھایا جاتا ہے، تو یہ سنگین جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ تاہم، اس ماڈل میں پوشیدہ تعصبات، پرائیویسی کے مسائل اور غلط نشان دہی کے خدشات کو نظرانداز کرنا نہ صرف غلط نتائج کا باعث بنے گا بلکہ سماجی بھروسے کو بھی مجروح کرے گا۔ لہٰذا پالیسی سازوں،…
مزید پڑھیں...

اسلامی نظام حیات، معاشی مساوات کا بہترین ذریعہ

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد دینِ اسلام مکمل نظام حیات ہے جس کا ایک اہم شعبہ معاشی نظام ہے۔ چونکہ اسلام کی اساس عدل وقسط اور احسان پر ہے اس لیے اسلام کے سارے شعبوں میں عدل وقسط اور احسان کی شان نظر آتی ہے۔ اللہ کا دیا ہوا نظام ہی عدل وقسط اور احسان پر مبنی ہوسکتا ہے جبکہ انسانوں نے تاریخ میں جتنے نظام وضع کیے ہیں ان میں افراط و تفریط اور ظلم و…
مزید پڑھیں...

متنازعہ وَقف قانون کے خلاف کرناٹک کی سب سے بڑی عوامی ریلی

اڈیار، کرناٹکا (دعوت نیوز بیورو) اڈیار (جنوبی کینرا) یہ صرف ایک احتجاجی ریلی نہیں تھی بلکہ ایک قومی شعور کا ابھار تھا۔ کرناٹکا کے ضلع جنوبی کینرا کے اڈیار۔کننور میدان میں جب لاکھوں قدم ایک نصب العین کی جانب اٹھے تو ایسا معلوم ہو رہا تھا جیسے تاریخ خود کو دہرا رہی ہے۔ 80 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل یہ عظیم الشان ریلی نہ صرف وَقف ترمیمی بل 2025 کے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا اردو کے استعمال کی حمایت میں تاریخی فیصلہ، لسانی یکجہتی کی اہمیت اجاگر

نئی دلّی: (دعوت نیوز ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ زبان کی سیاست سے اجتناب کا پیغام بھارت کے لسانی تنوع کو فروغ دینے والے ایک اہم فیصلے میں سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے ایک میونسپل کونسل کے بورڈ پر اردو کے استعمال کو تسلیم کر لیا۔ کورٹ نے بمبئی ہائی کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا جس میں ضلع آکولا کے پاتور میونسپل…
مزید پڑھیں...

بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر کو آر ایس ایس اور بی جے پی کے ذریعہ ہائی جیک کرنے کی کوشش

شہاب فضل، لکھنؤ مین اسٹریم میڈیا نے وقف کے خلاف احتجاج کو امن و قانون کا مسئلہ بناکر پیش کیا، مسلمانوں کو ہدف ملامت بنانا قابل مذمت بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ایسے ایک دلت آئیکن ہیں جنہیں آر ایس ایس، اس کی سیاسی شاخ بی جے پی، ان کی ہم نوا تنظیمیں اور ادارے ہائی جیک کرنے میں ایک مدت سے لگے ہوئے ہیں۔ اس کا ایک نمونہ ڈاکٹر امبیڈکر کی یوم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان نے اپنے حالیہ اجلاس (12 تا 15 اپریل 2025، نئی دہلی) میں جو قراردادیں منظور کی ہیں، وہ بھارت کی موجودہ سماجی، سیاسی اور عالمی صورتِ حال کے تناظر میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام انصاف پسند حلقوں کی ترجمانی کرتی ہیں۔ اِن قراردادوں میں جن بنیادی نکات پر زور دیا گیا ہے، وہ ملک میں موجودہ حالات کے تعلق سے نہایت فکر انگیز…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]