ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 مارچ تا 22 مارچ فروری 2025

مشمولات

اہم ترین

قطر میں بھارتی برادری

قطر میں بھارتی برادری محض روزگار سے وابستہ نہیں بلکہ یہ تہذیبوں کے سنگم کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔ یہاں کی گلیوں میں ہندوستانی تہذیب کی خوشبو ہے، بازاروں میں ان کی مہارت کی گونج اور عمارتوں میں ان کی محنت کی جھلک
مزید پڑھیں...

!ر مضان اور سوشل میڈیا

ساجدہ پروین، بھساول رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو ہمیں روحانی ترقی، خود احتسابی اور عبادات میں یکسوئی کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ مہینہ صرف روزے رکھنے کا نہیں بلکہ اپنے نفس کو بہتر بنانے، اللہ کے قریب ہونے اور اپنے وقت کو بہتر طور پر استعمال کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ لیکن آج کے ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں پر مکمل طور پر…
مزید پڑھیں...

زکوٰۃ کے اجتماعی نظم کے ذریعہ غربت کا خاتمہ ممکن

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا اسلام کے آنے سے قبل حکومتیں محتاجوں، محنت کشوں اور ضرورت مندوں پر ٹیکس عائد کرتی تھیں۔ ان کے متوسط طبقے کو بھی ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا، جس میں چھوٹے تاجر اور زراعت پیشہ افراد خاص طور پر شامل تھے۔ جبکہ بادشاہ، امراء اور مذہبی طبقے، جن میں پادری، پجاری اور پنڈت وغیرہ شامل تھے، اس ٹیکس سے مستثنیٰ تھے۔ اس کی وجہ سے غریب اور…
مزید پڑھیں...

تفہیم القرآن کا نوائطی زبان میں ترجمہ اہل زبان کے لیے بیش قیمت تحفہ

اردو کے علاوہ ملک کی دوسری زبانوں میں بھی تفہیم القرآن کے ترجمے ہوئے اور ایک بڑے طبقے تک اسلام کا صاف اور سیدھا پیغام پہنچایا گیا۔ ادھر کچھ دنوں قبل تفہیم القرآن میں مولانا مودودیؒ کے اردو ترجمے کو نوائطی زبان میں بھی منتقل کیا گیا اور یہ کام بھٹکل کے ایک سابق رکن جماعت مرحوم عثمان حسن محتشم نے انجام دیا۔
مزید پڑھیں...

!دلی میں نام بدلنے کی مہم مغل بادشاہوں سے آگے محمد بن تغلق تک جا پہنچی

محمد ارشد ادیب اتراکھنڈ میں مدرسوں کو بند کرنے کا معاملہ، مایاوتی نے کی فیصلے کی مذمت بہار میں اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی ماحول سازی شروع۔ بھاگیشور بابا کی دستور کے خلاف بیان بازی قابل گرفت رام پور میں افطار کا اعلان کرنے پر امام سمیت نو افراد گرفتار دارالحکومت دلی میں 27سال بعد ریاستی حکومت بنانے کے ساتھ بی جے پی ایک بار پھر اپنے سخت گیر…
مزید پڑھیں...

!غزہ کو بدترین معاشی ناکہ بندی کا سامنا، اب بجلی بھی بند

مسعود ابدالی اگر قیدی رہا نہ ہوئے تو یہ اہل غزہ کیلئے پیغام موت ہے:صدر ٹرمپ کی دھمکی رہائی کا بہترین راستہ امن معاہدے پر عملدرآمد ہے: بانکوں کا جواب غزہ سے نقل مکانی کی نگرانی کے لیے ’مائیگریشن ایڈمنسٹریشن‘ کا قیام طلبہ کی اسرائیل مخالف سرگرمیاں، صدر ٹرمپ نے جامعہ کولمبیا کی وفاقی گرانٹ معطل کردی غزہ کو بدترین ناکہ بندی کا سامنا ہے ۔عالمی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

پارلیمانی حلقوں کی تشکیلِ نو (حد بندی) بھارت کی انتخابی اور جمہوری تاریخ میں ہمیشہ سے ایک اہم مگر پیچیدہ معاملہ رہا ہے۔ یہ عمل بیک وقت ملک کی آبادی، آئینی تقاضوں، وفاقی ڈھانچے کی حرمت اور مختلف ریاستوں کی سماجی و معاشی ترقی کو متوازن رکھنے کا تقاضا کرتا ہے۔ حالیہ عرصے میں نئی حد بندی کے مجوزہ منصوبوں سے منسلک خدشات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]