ہفت روزہ دعوت – شمارہ29 ستمبر تا 05 اکتوبر 2024

مشمولات

اہم ترین

قرآن کا موضوع کیا ہے؟

’ہدایت‘ ہی قرآن کا اصل اور بنیادی موضوع ہے۔ اور یہ سب سے جامع لفظ بھی ہے۔ لفظ ’’هُدى ‘‘ اور اس کے مشتقات پورے قرآن میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے برخلاف ’انسان‘ کو قرآن کا موضوع قراردینا درست معلوم نہیں ہوتا۔صحت وتعلیم سے لے کرسائنس و سماجیات اورسیاسیات تک علوم وفنون کے بہت سے شعبے ہیں اور سب کے سب انسانوں کے لیے ہی کام کررہے ہیں مگر پھر بھی…
مزید پڑھیں...

تک دس کروڑ نوکریاں پیدا کرنے کا بڑا چیلنج2030

تاریخی طور پر لیبر انٹینسیو صنعتوں جیسے فینسی کپڑے، لباس، چمڑا اور ٹیکسٹائل روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، لیکن حالیہ دنوں میں یہ سیکٹرز زوال پذیر ہیں۔ دوسری جانب بنگلہ دیش اور ویتنام جیسے ممالک نے چین کی غیر موجودگی میں عالمی بازار میں لیبر انٹینسیو مینو فیکچرنگ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا لیا ہے۔ حالیہ دنوں میں خاص طور پر…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے آل انڈیا اجتماع ارکان کی تیاریاں

محمد مجیب الاعلیٰ جماعت اسلامی ہند کا پانچواں کل ہند اجتماعِ ارکان 2024، تاریخی شہر حیدرآباد کے پرفضا مقام وادی ہدیٰ میں 15، 16 اور 17 نومبر کو منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 37 ایکر پر محیط وادی ہدیٰ کے وسیع و عریض میدان پر 1996 اور 2015 میں جماعت اسلامی ہند کے دو کل ہند اجتماعِ ارکان منعقد ہوچکے ہیں۔ 2015 میں یہ…
مزید پڑھیں...

!نفرت انگیز بیان بازیوں کو ہوا دینا ذرائع ابلاغ کے لیے نیا فیشن

شہاب فضل، لکھنؤ بعض ملکی اور بین الاقوامی صحافتی ادارے نفرت کے سوداگر تو بعض محبت کے علم بردار دو پاکستانی شہریوں نے ایک بھارتی شخص کی دبئی میں حفاظت کی ۔اخبار کے توسط سے گمشدہ شوہر کو بیوی سے ملوایا ذرائع ابلاغ نے حالات حاضرہ کی خبروں، تجزیے اور امور و مسائل کو کب کہاں کتنا اور کیسے پیش کرنا ہے اسے اپنے ایجنڈے کے مطابق طے کررکھا ہے ۔ معروف…
مزید پڑھیں...

دلی میں تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بنیں آتشی اجودھیا میں رام مندر کی صفائی ملازمہ کی اجتماعی عصمت ریزی

محمد ارشد ادیب بہار میں دلت بستی پھونک دی گئی، زمین پر قبضے کا تنازعہ اوڈیشہ میں فوجی افسر کی منگیتر سے پولیس تھانے میں جنسی ہراسانی کیجریوال کا دلی میں نیا سیاسی داؤ دلی میں طویل انتظار اور سیاسی اٹھا پٹخ کے بعد عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال نے اپنی کرسی آتشی مارلینا کے حوالے کر دی ہے۔ سشما سوراج اور شیلا دیکشت کے بعد آتشی…
مزید پڑھیں...

ہندتوا اور نیو لبرل سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا گٹھ جوڑ معیشت کے لیے تباہ کن

مودی حکومت کی معاشی پالیسی کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ اس نے شماریاتی نظام کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا ہے۔ جب کہ شماریاتی نظام کسی بھی ملک کی معیشت کو جانچنے اور پرکھنے اور لائحہ عمل مرتب کرنے کا اہم ذریعہ ہوتا ہے۔ شماریات کے ذریعے حکومت کو جواب دہ بنایا جا سکتا ہے۔ قومی شماریاتی کمیشن جو آزاد ادارے کے طور پر کام کرتا تھا مگر اب وہ سیاسی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی تیسرے دور کے کچھ واقعات موجودہ حکومت کا یہ تیسرا دور ہے۔ گزشتہ دو حکومتیں بی جے پی کی تھیں، یہ تیسری حکومت این ڈی اے گٹھ بندھن کی ہے جسے مودی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ ایک بار پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ حالیہ دنوں لبنان میں بیک وقت مختصر پیغام رسانی کے آلات پیجروں میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]