ہفت روزہ دعوت – شمارہ14 جولائی تا 20 جولائی 2024

اہم ترین

(گزشتہ سے پیوستہ: قرآن پر ایک معترض کے اعتراضات کے جوابات

قرآن کو سمجھنے کا طریقہ یہ ہے کہ قرآن کی ایک آیت اسی مضمون کی دوسری آیت کی تشریح کرتی ہے۔ یہ طریقہ ان لوگوں کا ہوگا جو ہدایت کے طالب ہوتے ہیں۔ جس نیت کے ساتھ قرآن کو پڑھا جائے گا اسی طرح اللہ تعالیٰ ان کو یا تو ہدایت سے نوازے گا یا گمراہ کر دے گا۔
مزید پڑھیں...

کتاب : دولت عثمانیہ اور ترکی کی تاریخ

پروفیسر محسن عثمانی ندوی اردو زبان کی علمی دنیا میں ایک اہم کتاب کا اضافہ ہوا ہے جس طرح سے تاریخ اسلام، تاریخ ہند، تاریخ اسپین، تاریخ صقلیہ اور تاریخ دولت عثمانیہ اہم کتابیں ہیں، اسی طرح علم و ادب کے آسمان پر ایک نیا ستارہ طلوع ہوا ہے۔ ’’دولت عثمانیہ اور ترکی کی تاریخ‘‘ یہ کتاب تین ضخیم جلدوں میں مکمل ہوئی اور تحقیقات ونشریات اسلام ندوۃ العلماء…
مزید پڑھیں...

نئے فوجداری قوانین ملک کو ’پولیس اسٹیٹ‘ کی طرف دھکیل سکتے ہیں: جماعت اسلامی ہند

نئی دلی: (دعوت نیوز نیٹ ورک) مابعد الیکشن مسلم مخالف تشدد، ہاتھرس بھگدڑ اور ٹرین اور ہوائی اڈے کے حادثات پر اظہار تشویش نئے قوانین شہری آزادیوں کے لیے خطرہ۔تشویشناک پہلوؤں کی نشان دہی۔ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: ندیم خاں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے بھارت میں نافذ ہونے والے نئے فوجداری قوانین پر گہری تشویش کا…
مزید پڑھیں...

ظریفانہ

ڈاکٹر سلیم خان ہر بات میں سازش سازش پکارنے والے اندھ بھکتوں کو آنکھیں کھولنی ہوں گی للن نے کلن سے پوچھا :کیا بھیا اپنی لنگڑی لولی سہی سرکارتو بن ہی گئی۔…
مزید پڑھیں...

صدر جمہوریہ کی تقریر میں جمہوری روایات نظر انداز

زعیم الدین احمد، حیدرآباد صدر مرمو کسی ایک پارٹی کی ترجمان نہیں بلکہ ملک کی پہلی شہری اور ملک کی صدر ہیں یہ ایک عام روایت ہے کہ صدارتی خطاب حکومت کی طرف سے تیار کیا جاتا ہے، جو کہ عام طور پر سیاسی تنقید سے خالی ہوتا ہے، لیکن جس طریقے سے اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں پر آواز بلند کر رہی ہیں اور جس شدت کے ساتھ ملک کو لاحق…
مزید پڑھیں...

ایران، فرانس اور برطانیہ کے انتخابات

مسعود ابدالی فرانس کے نتائج سے یہودی طبقے میں مایوسی رشی سوناک کا برطانوی پارلیمنٹ کو ایک سال قبل تحلیل کرنے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ اسرائیل نواز پالیسی میں تبدیلی کا امکان نہیں گزشتہ ہفتے انتخابی سیاست ابلاغ عامہ پر چھائی رہی۔ اٹھائیس جون کو ایران میں نئے صدر کا انتخاب فیصلہ کن ثانت نہ ہوسکا چنانچہ 5 جولائی کو پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی وہی رفتار بے ڈھنگی لوک سبھا کے انتخابات جیسا کہ پہلے سے اندازہ تھا، غیر معمولی ثابت ہوئے۔ پرائم منسٹر اور ان کی پارٹی کے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

آئین ہند کی دفعہ 51 میں شہریوں کو ان کے فرائض یعنی ڈیوٹی کے کام بتائے گئے ہیں، جن میں ایک اہم فرض ’’سائنس راج‘‘ اور اچھائی کو پروان چڑھانے سے متعلق ہے۔ گیارہ فرائض کو آئین کا حصہ بنانے کی غرض و غایت یہ بتائی گئی کہ ان کے ذریعہ ایک فلاحی معاشرہ وجود میں آئے، نیز شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان کے فرائض متعین کرنا بھی خود سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]