ہفت روزہ دعوت – شمارہ30 جون تا 06 جولائی 2024

مشمولات

اہم ترین

آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن ایک بامقصد ملک گیر تحریک

آئیٹا ذرائع ابلاغ کا استعمال مثبت انداز سے کر کے ایک ایسا تعلیمی ماحول بنانا چاہتی ہے جو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں معاون ہو، خاص طور پر ٹیکنالوجی کا استعمال اس طرح سے ہو کہ اساتذہ بے روزگار نہ ہوں اور طلباء بھی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ قدم آگے بڑھا سکیں۔ مثال کے طور پر اے آئی یعنی آرٹیفیشل انٹلی جینس کے استعمال سے آئندہ چند برسوں میں پورے…
مزید پڑھیں...

!ہندوستان میں ای وی ایم کا مسئلہ اور بڑھتی ہوئی بے اعتمادی

محمد آصف اقبال، نئی دہلی انتخابی عمل میں شفافیت کے تعلق سے عوامی اعتماد کی بحالی لازمی۔حکومت، الیکشن کمیشن اور عدالت کا کردار نہایت اہم ہندوستان میں لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج آنے کے بعد اگلے پانچ سال یعنی 2029 تک کے لیے نئی حکومت تشکیل پا چکی ہے۔گزشتہ حکومت کے بہت سے اہم سیاسی لیڈروں اور وزراء نے ناکامی کا سامنا کیا۔ جبکہ اپوزیشن اتحاد…
مزید پڑھیں...

بنگال میں مدرسہ سرویس کمیشن کوعدالت کی پھٹکار،تین ہزاراسامیوں پر تقرر کی راہ ہموار

شبانہ جاوید، کولکاتا روداد مشرق کلکتہ ہائی کورٹ نے پچھلے دنوں ریاست کے مدرسہ سرویس کمیشن کو پھٹکار لگائی ہے۔ کورٹ نے بنگال مدرسہ سروس کمیشن سے سوال کیا کہ  2010 میں ہونے والے امتحان کے بعد تقرری کا عمل 2024 تک کیوں مکمل نہیں ہوا؟ کورٹ نے کہا کہ کمیشن کو کوئی اضافی وقت نہیں دیا جائے گا۔ مغربی بنگال میں 507 سرکاری مدارس ہیں ان مدارس میں گروپ ڈی کے…
مزید پڑھیں...

جب جب چناو آتے ہیں ، ہم دورہ فرماتے ہیں

پچھلی مرتبہ  متحدہ ریاستِ جموں و کشمیر کی  جملہ چھ لوک سبھا سیٹوں میں سے تین سیٹیں بی جے پی کے پاس تھیں اور دو این سی و ایک پی ڈی پی کے پاس تھی۔ اس بار بی جے پی نے لداخ سے اپنا امیدوار بدل دیا اور وہ تیسرے نمبر پر رہا۔ کانگریس کے امیدوار کو نیشنل کانفرنس کے باغی امیدوار  نے ہرا دیا ۔ جموں کی دونوں نشستیں تو بی جے پی جیت گئی مگر وادی میں اس کو…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی ناتجربہ کاری کا نتیجہ کہا جاتا ہے کہ عام انتخابات کے بعد پرائم منسٹر مودی بے عمل اور سست پڑگئے ہیں۔ اب ان میں پہلے کی سی جان نہیں رہی۔ اپنے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

میڈیکل داخلوں کے مرکزی امتحان نیٹ (NEET) کے انعقاد اور امتحانی پرچوں کی جانچ نیز ما بعد جانچ، اس پورے معاملے سے نمٹنے میں مرکزی حکومت اور بالخصوص وزارت تعلیم نے انتہائی درجے کی غیر ذمہ داری، بے حسی اور تانا شاہی کے رویے کا مظاہرہ کیا ہے۔ 2007 سے قبل ایم بی بی ایس (MBBS) داخلوں کے امتحانات ریاستی سطح پر منعقد کیے جاتے تھے۔ مختلف ریاستیں ایک ڈاکٹر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]