ہفت روزہ دعوت – شمارہ 12 مئی تا 18 مئی 2024

اہم ترین

دنیا کی دو بڑی طاقتیں اتحاد کی راہ پر گامزن

انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شی پنگ نے بلنکن کو بتایا کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کو ’’شراکت دار ہونا چاہیے، حریف نہیں۔‘‘انٹونی بلنکن اور ژی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران تجارت، قومی سلامتی اور جغرافیائی سیاسی تنازعات پر بات بڑھنے کے باوجود گفتگو کے دروازے کھلے رکھنے کی تازہ ترین مثبت…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت میں اجرتوں میں نمو حقیقت میں صفر

زعیم الدین احمد حیدرآباد مودی حکومت نے موجود اسکیموں سے بجٹ کاٹ کر بیت الخلاؤں کی تعمیر، ایل پی جی گیس کی اسکیم اور گھروں کی تعمیر کے لیے مختص کیا ہے، افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت ان اسکیموں کی کامیابی کا دعویٰ کرتی ہے اور خوب پروپیگنڈا کرتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سب دعوے جھوٹے ہیں۔جتنا بجٹ دیا گیا اتنا میدان پر کام نظر ہی نہیں آتا ہے۔ مودی…
مزید پڑھیں...

سندیش کھالی کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں

شبانہ جاوید ،کولکاتا پچھلے انتخابات میں شکست کے بعد پھر سے مرشد آباد کے محمد سلیم پر لوگوں کی نگاہیں مرکوز سیاست کا میدان بھی عجیب ہے جہاں لوگ ہوا کا رخ بدلنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے سے گریز نہیں کرتے۔اسی ضمن میں بنگال میں بی جے پی کو کچھ ایسے ہی الزامات کا سامنا ہے ۔پچھلے دنوں بنگال کے سندیش کھالی کے واقعے نے ملک بھر کے لوگوں کو حیران…
مزید پڑھیں...

دعوت الی اللہ کے ضمن میں اللہ کے وجودپر دلائل

ڈاکٹر ساجد عباسی دعوت الی اللہ امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔اس فرضِ منصبی کو ادا کرنے کے بعد ہی امتِ مسلمہ اللہ کی نصرت کی مستحق ہوسکتی ہے ۔دعوت الی اللہ امتِ مسلمہ کا مقصدِ وجود ہے، جب تک یہ مقصدپورانہیں ہوتا اس کا وجود خطرہ میں رہتا ہے۔دعوت الی اللہ ہر مسلمان پر اس کی استطاعت کے بقدر فرض ہے ۔ ہر مسلمان اس کا مکلف بھی ہے اور عنداللہ مسئول بھی ہے۔…
مزید پڑھیں...

دل کی آواز

جاویدہ بیگم ورنگلی انسان کو اس فانی دنیا میں عمل کے لیے جو مختصر سی مدت دی گئی ہے اسی پر دائمی زندگی کی کامیابی کا انحصار ہے۔ وگ جب بھی مجھ سے یہ سوال کرتے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

آزاد ہندوستان کے عوام و خواص گزشتہ پچھتر سال سے عام انتخابات کی مہم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ بڑی بڑی سنسنی خیز مہمات بھی انہوں نے دیکھی ہیں لیکن 2024 کی یہ مہم جس طرز پر جاری ہے اس کا مشاہدہ نہیں کیا ہوگا۔ زبان و بیان کے لحاظ سے یہ سب سے گھٹیا مہم ہے۔ اس مہم کی قیادت بھی وزیر اعظم ہی کررہے ہیں جس طرح وہ جملہ مہمات کی قیادت کرتے ہیں مثلاً چھوٹی بڑی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]