ہفت روزہ دعوت – شمارہ 14 جنوری تا 20 جنوری 2024

اہم ترین

اپنی جان آپ لینا ایک حرام عمل

11 دسمبر 2023ء روزنامہ انقلاب ممبئی کی ایک سرخی نگاہوں کے سامنے ہے کہ "بھیونڈی کے مقیم ہرشل مہالے کرجت میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس سال اول کے طالب علم کی خود کشی، سوسائڈ نوٹ میں ہراساں کرنے کا الزام، اہل خانہ کا خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔ تین طلباء کے خلاف معاملہ درج" اس سے دو دن قبل 09 دسمبر 2023ء کے انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی…
مزید پڑھیں...

یہود کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے

’’قرآن مجید سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کے تمام آسمانی مذاہب کی طرح یہودی مذہب میں بھی نماز، زکوۃ، روزہ ، حج اور قربانی وغیرہ تمام عبادتیں فرض تھیں۔ لیکن انہوں نے یا تو ان عبادتوں کو سرے سے ترک کردیا تھا یا ان کی اصل حقیقت وروح گم کردی تھی اور ان کی ظاہری صورتیں بگاڑ ڈالی تھیں اور ان کے اندر خدا کے احکام وہدایات کے بجائے اپنی بدعات وخرافات شامل کردی…
مزید پڑھیں...

مذہب اور سیاست کا کھیل اپنی انتہا پر

رام مندر کے معاملے نے بی جے پی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے اندر جوش و ولولہ پیدا کر رکھا ہے ۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پران پرتشٹھا کا پروگرام ایک بڑی آبادی کی آستھا اور عقیدت سے جڑا ہوا معاملہ ہے چنانچہ کوئی بھی پارٹی یہ نہیں چاہے گی کہ اسے ہندو مخالف سمجھا جائے۔ اکھلیش یادو کی جماعت یا کانگریس کے لیے یہ مشکل کی گھڑی ہے ۔کانگریس ویسے تو اترپردیش…
مزید پڑھیں...

کانگریس اور بی جے پی کا 2024 کی انتخابی مہم کا آغاز

ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے جس طرح اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنے کا اشارہ دیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں یہ بخوبی سمجھتے ہیں کہ 2024 کے عام انتخابات دونوں کے لیے ہی بقا کی جنگ ہیں لیکن کانگریس کے لیے کچھ زیادہ ہی مسئلہ ہے۔ اگر انہوں نے ابھی سے رائے دہندگان کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش نہیں کی تو ان کی حریف جماعت زیادہ بہتر کارکردگی…
مزید پڑھیں...

رام مندر کا افتتاح سیکولر بھارت کا زوال

آر ایس ایس نے اپنی ونگ مسلم راشٹریہ منچ کو ایودھیا میں مسلمانوں کو لانے کی مہم سپرد کی ہے۔ دراصل بی جے پی کا یہ احساسِ جرم ہی ہے جو وہ دنیا کو پیغام دینا چاہتی ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے جشن میں بھارت کے مسلمان بھی شامل ہے۔ دوسری طرف مسلمانوں کو ڈرایا اور دھمکایا بھی جا رہا ہے۔ ایسے میں اگر مسلم تنظیمیں خدشات کا اظہا کر رہی ہیں تو اس…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی الیکشن کا اصل مسئلہ لوک سبھا کے عام انتخابات کا نوٹیفکیشن اگرچہ ابھی جاری نہیں ہوا ہے لیکن ملک میں شور شروع ہوگیا ہے۔ یہ شور کئی مہینوں سے جاری…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے عوامی مقام پر کھلے عام رام چرت مانس کی توہین کرنے والے دیویندر پرتاب یادو کی جانب سے این ایس اے کے تحت کارروائی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]