ہفت روزہ دعوت – شمارہ 07 جنوری تا 13 جنوری 2024

اہم ترین

2024عالمی سطح پر جمہوری اقدار کا امتحان

اسد مرزا جمہوریت اور تانا شاہی کی جنگ میں دائیں بازو کا برتر موقف، خطرے کی علامت دنیا بھر سے لگ بھگ 70 ممالک جن کی کل آبادی 3.7 بلین سے زیادہ ہے، یا عالمی آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہے، آنے والے سال میں صدارتی یا ایوانِ پارلیمان کے انتخابات کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان انتخابات کے فیصلے لوگوں کی زندگیوں اور ایک ایسی دنیا پر گہرے اثرات مرتب…
مزید پڑھیں...

قضیہ فلسطین اور اس کی شرعی حیثیت

مسلمانوں کے نزدیک بیت المقدس جہاد اور تیاری جہاد کا مقام ہے جیسا کہ مسجد اقصیٰ کے بارے میں قرآن مجید کی وضاحت اس میں نماز پڑھنے کی فضیلت اور رسول اللہ ﷺ کے بیان کردہ فضائل اور خوشخبریوں سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بیت المقدس اسلام کے ہاتھوں فتح ہوگا اور یہ مسلمانوں کے لیے ہوگا۔چنانچہ خلیفہ وقت حضرت عمرؓ بن الخطاب کے ذریعے سے یہ پیشن گوئیاں پوری ہوئیں…
مزید پڑھیں...

بنگلہ دیش آمریت کی راہ پر گامزن

بنگلہ دیش کی جمہوریت کے حوالے سے دنیا تقسیم ہے۔ بھارت، چین اور روس کی مضبوط سفارتی حمایت بنگلہ دیش کو حاصل ہے ۔دوسری طرف امریکہ سمیت مغربی ممالک انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔بھارتی حکم رانوں کی خام خیالی ہی غیر جمہوری بنگلہ دیش کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عدم استحکام، غیر جمہوری اداروں اور سرگرمیوں میں اضافہ کسی…
مزید پڑھیں...

جذبۂ شہادت امتِ مسلمہ کو ناقابلِ تسخیر بنا دیتا ہے

اہل فلسطین کی اسرائیل سے حالیہ جنگ ہمیں صحابہ کرام کے دور کو تازہ کردیتی ہے۔ایک طرف اہلِ فلسطین صبر کے پہاڑ بنے ہوئے ہیں تو دوسری طرف صہیونیوں کا بے انتہا ظلم جاری و ساری ہے۔ دنیا بھی مختلف خانوں میں بٹ چکی ہے۔دنیا میں کچھ لوگ ابھی بھی اندھے بنے ہوئے ہیں اور ظالموں سے ساتھ ان کی ہمدردیاں ہیں ۔دوسری طرف ایسے غیر مسلم بھی ہیں جو اعلان کر رہے ہیں کہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ ہفتے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے عالم دین مفتی قاضی جہانگیر عالم قاسمی کو ضمانت دے دی ہے۔ انہیں جون 2021 میں اترپردیش پولیس کے مخالف دہشت گردی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]