ہفت روزہ دعوت – شمارہ 31 دسمبر 2023 تا 06 جنوری 2024

اہم ترین

مسلمانوں کے لیے صرف دو عیدیں ہیں

حمیراعلیم پچھلے چند سالوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غیر مسلم تہواروں، ہولی، دیوالی، کرسمس، ہالوین اور بلیک فرائیڈے وغیرہ منانے کا ایک ٹرینڈ چل چکا ہے۔خصوصاً دولت مند حضرات تو ان دنوں کو منانے کے لیے باقاعدہ تیاریاں کرتے ہیں اور اپنے خود کے مذہبی تہواروں یعنی عیدین منانے سے زیادہ جوش و خروش سے ان دنوں کو مناتے ہیں۔اگرچہ ان کا نقطہ نظر…
مزید پڑھیں...

افسانہ

رئیس صِدیقی کمار ایک سرکاری دفتر کے اکاؤنٹ سیکشن میں کلرک تھا۔ پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد وہ ہیڈ کلرک بن گیا تھا۔وہ بہت خوش تھا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد اس کی…
مزید پڑھیں...

جس کا کام اسی کو ساجے اور کرے تو ٹھینگا باجے

ایم شفیع میر، جموں و کشمیر ایک صحافی کا کام غیرجانبدار صحافت ہو مذہبی امور پر لب کشائی قابل قبول نہیں دنیا کے تمام مذاہب اپنے ماننے والوں کو یہ درس دیتے ہیں کہ ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کیا جائے۔ کوئی بھی مذہب اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ اس کا ماننے والا کسی دوسرے مذہب پر انگلی اٹھائے یا زبان ہلائے۔ اور ہمارے ملک بھارت کی قانونی کتابوں میں بھی…
مزید پڑھیں...

شریعت اسلامیہ کی آفاقیت و جامعیت ہر زمانے کے لیے ہے

حالیہ دنوں میں جدید استعماریت نے مسلمانوں کی زندگی پر خاصا اثر ڈالا ہے۔جس کی سب سے خطرناک شکل فکری اور ثقافتی یلغار ہے۔اس کا راست اثر نسل نو کے ذہن و دماغ پر پڑا ہے، بالخصوص ان پر جنہیں اسلامی ثقافت سے آشنا ہونے کا موقع نہیں ملا۔ اس فکری یلغار کے نتیجہ میں بہت سے اسلامی تصورات کی جگہ مغربی تصورات نے لے لی۔ جن اقدار اور نظریات کو تبدیل نہ کر سکے وہ…
مزید پڑھیں...

ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری

یہاں ہمیں بات سمجھنے کی ہے کہ ہمارا ملک مختلف ذاتوں اور مختلف طبقات کا گہوارہ ہے، یہاں کسی ایک مذہب کے ماننے والے نہیں پائے جاتے بلکہ ہر ذات کی ایک الگ مذہبی شناخت ہے، ہر ذات کا ایک الگ عقیدہ ہے، جبکہ بی جے پی کی پوری سیاست ہندو مذہب اور ہندتو نظریات کی سیاست پر مبنی ہے۔ ہندتو کی بنیاد پر کام کرنے والی بی جے پی کے لیے کئی ذاتیں بہت بڑا سوالیہ نشان…
مزید پڑھیں...

اداریہ

 سال 2023ء کی اچھی اور تلخ باتوں کو یاد کیا جائے تو تلخیوں کا پلڑا ہی بھاری نظر آئے گا۔ چندرائن مشن کی کامیابی اور نئی دلّی میں G-20اجلاس کی میزبانی نے بلا شبہ عالمی سطح پر بھارت کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ اسی طرح معاشی محاذ پر بھی کچھ مثبت اشارے ضرور ملے ہیں جیسا کہ بھارتی معیشت کووڈ وبا کے باعث درج کی گئی گراوٹ اور روس۔یوکرین جنگ کے منفی اثرات سے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانیجب این سی پی بنی تھی لگ بھگ بیس سال قبل جب کانگریس کے ایک مضبوط لیڈر شرد پوار نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے نام سے اپنی علیحدہ پارٹی بنائی تو اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]