ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 دسمبر تا 16 دسمبر 2023

اہم ترین

!معالج

ڈاکٹروں کی ٹیسٹ کروانے کی تجویز ایک پیچیدہ مسئلہ تو ہے ہی لیکن انسانیت اس وقت شرمسار ہوجاتی ہے جب ڈاکٹر صاحبان…

صحافتی اقدار کاتحفظ ضروری

اگر ہم بھارتی میڈیا کی بات کریں تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ انہوں نے پہلے دن سے ہی ایک جانبدارانہ لب و لہجہ اختیار کرلیا تھا، جو مکمل طور پر فلسطینی مخالف تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ ہندوستانی سیاسی منظر نامے پر رپورٹنگ کرتے کرتے جانبدار ہونا ان کی ذہنیت میں شامل ہوچکا ہے۔ تنازعہ کے آغاز میں ایک ٹی وی اینکر نے، جو اپنی اونچی آواز کے لیے…
مزید پڑھیں...

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

2015 میں بی جے پی نے صدر پرنب مکھرجی کو اسرائیل کے دورے پر بھیجا۔ یہ کسی بھی بھارتی صدر کا پہلا دورہ اسرائیل تھا۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ مکھرجی نہروین طرز کے سیاست داں اور کانگریسی تھے۔ نہرو اور کانگریس دونوں ہمیشہ سے فلسطین کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ مودی سرکار نے بدلتی خارجہ پالیسی کی تبدیلی کی ابتداء ہی نہروین اور کانگریسی کے قد آور نیتا کے دورہ…
مزید پڑھیں...

!معالج

ڈاکٹروں کی ٹیسٹ کروانے کی تجویز ایک پیچیدہ مسئلہ تو ہے ہی لیکن انسانیت اس وقت شرمسار ہوجاتی ہے جب ڈاکٹر صاحبان ادویہ لکھتے ہیں اور وہ ادویات صرف اسی کلینک پر دستیاب ہوتی ہیں جہاں ڈاکٹر صاحب بیٹھتے ہیں۔ اس کلینک کے علاوہ ڈاکٹر صاحب کی لکھی گئی ادویات دنیا کے کسی کونے میں دستیاب نہیں ہوتیں۔چند ایک ڈاکٹروں نے تو باضابطہ طور پر مارکیٹ میں اپنے خیر خواہ…
مزید پڑھیں...

بین مذہبی مطالعہ ایک داعی کی اہم ضرورت

مولانا دریابادی نے اپنے اداریوں، شذروں، کالموں اور کتب کے اندر معاشرتی ہم آہنگی کے اصول و ضوابط پیش کیے ہیں تو وہیں ان کی تحریریں معیاری ادب اور اعلی کردار کی حامل صحافت پر مشتمل ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ مولانا کا صحافتی کردار جو انہوں نے سچ، صدق اور صدق جدید میں پیش کیا ہے وہ حقیقی صحافت کی یاد تازہ کرتا ہے۔ آج جو صحافت کا رویہ ہے وہ بڑا ہی جانب دار…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آچکے ہیں اور اب پچھلے دو ماہ سے ذرائع ابلاغ و سوشل میڈیا میں جاری انتخابی جنگ بھی کچھ عرصے کے لیے تھم جائے گی۔ انتخابی نتائج کے مطابق بی جے پی نے راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس سے اقتدار حاصل کرلیا ہے جب کہ مدھیہ پردیش میں اس نے اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے۔وہیں ملک کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]