ہفت روزہ دعوت – شمارہ 3 دسمبر تا 9 دسمبر 2023

اہم ترین

حق غالب ہو کر رہے گا

تاریخ کے نقطہ نظر سے حالات کو دیکھا جائے تو سب سے اہم بات اس صیہونی منصوبے کی ناکامی ہے جو یہودیوں کے لیے محفوظ وطن کے تصور پر بنایا گیا تھا۔ آج کوئی جگہ  ایسی نہیں ہے جو یہودیوں کے لیے اسرائیل سے زیادہ غیر محفوظ ہو، خواہ وہ اس کے اندر رہتے ہوں یا باہر، اور آج غزہ پر قابض اسرائیل کے جرائم ہی ہیں جو دنیا میں یہود دشمنی کو ہوا دے رہے ہیں۔اسرائیلیوں…
مزید پڑھیں...

سیاست میں مجرمانہ عناصر کا داخلہ اور کارپوریٹ کا کنٹرول بڑا مسئلہ

یہاں امیدوار تو امیدوار ووٹرز بھی خریدے جاتے ہیں اور ووٹروں کو مختلف طرح کے لالچ دیے جاتے ہیں۔ اس کام میں بڑے پیمانے پر پیسے کا جو استعمال ہوتا ہے  وہ کالا دھن ہی ہوتا ہے۔ اور ہمارا الیکشن سسٹم ابھی پیسے کی غلامی سے آزاد نہیں ہوا ہے۔ ایک دوسرا مسئلہ کارپوریٹ دنیا کا ہے وہ اپنا پیسہ الیکشن میں انویسٹ کرتے ہیں اور ظاہر ہے کہ اپنے فائدے کے لیے ہی…
مزید پڑھیں...

قیس یوپی میں اکیلا ہے مجھے جانے دو

ڈاکٹر سلیم خان عوام کے لیے الگ قانون اور حکومت نوازوں کے لیے الگ للن ہریانوی نے کلن جئے پوری سے کہا  "دیکھا تم نے یہ لوگ آسارام اور رام رحیم کے بعد اب بابا رام دیو کے پیچھے پڑ گئے" "اچھا تو کیا تمہارا لالہ رام دیو بھی کسی سیکس اسکینڈل میں پھنس گیا؟" "جی نہیں، ایسی بات نہیں ہے لیکن تم ہمارے بابا کو لالہ کہہ کر ان کی تو ہین کر رہے ہو" "کیوں اس…
مزید پڑھیں...

نیدرلینڈ میں مسلم مخالف انتہا پسندوں کی کامیابی

مسعود ابدالی وزیر اعظم بننے کے لیے حزب مخالف کی حمایت درکار۔ اسلام دشمنی مہنگی پڑسکتی ہے نیڈرلینڈ یا ہالینڈ کے حالیہ انتخابات میں اسلام مخالف گیرٹ وائلڈرز (Geertz Wilders) کی 'جماعت برائے آزادی ولندیزی مخفف PVV سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اس جماعت کو ایک سو پچاس رکنی ایوان میں سینتیس نشستیں ملی ہیں۔ یہ انتخابات 2025 میں ہونے تھے لیکن…
مزید پڑھیں...

اداریہ

فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کم و بیش پچہتر برس سے مسلسل جاری ہے لیکن گزشتہ پچاس دنوں کے دوران اسرائیل نے جنگی و بین الاقوامی حدود اور انسانی حقوق کو جس بے دردی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]