ہفت روزہ دعوت – شمارہ 05 نومبر تا 11 نومبر 2023

اہم ترین

مولانا محمد فاروق خاں مرحوم

محمد عارف اقبال ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی۔۲ آمد 17جولائی 1932 - رخصت28جون 2023 معروف مترجم قرآن (اردو، ہندی) ہندی زبان کے اسکالر، دانشور، ادیب اور شاعر (اردو، ہندی) علامہ محمد فاروق خاں 28 جون 2023 (مطابق 9 ذی الحجہ، 1444 ہجری) کو لکھنؤ میں مختصر علالت کے سبب انتقال کر گئے۔ وہ 28 جون کی صبح ہی عیدالاضحی کے موقع پر مرکز جماعت اسلامی ہند،…
مزید پڑھیں...

گلوبل ہنگر انڈیکس اور ہماری تیز رفتار ترقی کی اصلیت

ہمارے ملک میں خط افلاس کے نیچے زندگی گزرنے والوں کو آج بھی شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ غریبوں کی بڑی تعداد مفلسی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے جس کا اندازہ ان بچوں سے لگایا جاسکتا ہے جو اسکول جانے کی عمر میں کوڑا کرکٹ چن کر پیٹ پالنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں...

انتخابات اور مسلم ووٹرز: تلنگانہ کے تناظر میں

تلنگانہ میں مسلمان یہ محسوس کر رہے ہیں کہ ریاست میں مسلم قیادت کو ابھرنے نہیں دیاگیا، ایک طرح سے بی آر ایس نے مسلمانوں کو سیاسی طور پر بے وزن کر کے رکھ دیا ہے، اس پارٹی میں مسلم قائدین کا کوئی وزن نہیں ہے، دیگر مسلم مذہبی و سماجی تنظیموں کی ان کے پاس کوئی حیثیت نہیں ہے۔ مسلمانوں کے سارے مسائل کو ایک مقامی سیاسی جماعت کے سپرد کردیا تاکہ ان کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

ملک میں وقف املاک کی لوٹ کھسوٹ پر لگام کسی جائے

ملک میں وقف املاک کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ بورڈ اور متولیوں کے درمیان تال میل کا اصول ایمان دارانہ اور شفاف ہو اور اس اہم مسئلے کو نہ صرف حل کیا جائے بلکہ وقف کے منشاء اور مسلمانوں کی بدحالی کو دور کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی غزہ میں خوں ریزی 7؍ اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل کی ایک بستی پر راکٹوں سے جو حملہ کیا تھا وہ ایک انتہائی جوابی کارروائی تھی۔ اسرائیلی فوج رہ رہ کر غزہ پر ہلاکت خیز حملے کر رہی تھی۔ یہ سلسلہ طویل ہوتا جا رہا تھا۔ بالآخر حماس کے جنگی شعبے نے یہ حملہ کر دیا جس میں اسرئیل کے کئی سو فوجی مارے گئے۔ اس کارروائی کی سبھی نے مذمت کی۔ مسلم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

قوم کی تعمیر جھوٹ پر نہیں سچائی پر ہو کیرالا کے ایک کنونشن سنٹر میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر جس طرح کا پروپیگنڈا کیا جا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]