ہفت روزہ دعوت – شمارہ 23 جولائی تا 29 جولائی 2023

اہم ترین

یکساں سول کوڈ کی نہیں یکساں مساوی قوانین کی ضرورت ہے

ملک کی سیکولر عوام سنجیدگی سے ان مسائل پر غور کریں اور اس سے باہر نکلنے کی راہیں تلاش کریں۔ اس کے لیے خاص طور پر ان غیر سرکاری تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا جو سماجی خدمت میں لگی ہوئی ہیں، ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام کی صحیح رہنمائی کریں، وہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ درج فہرست طبقات کو بھی ساتھ لیں اور ان کے ساتھ مل کر کام کریں…
مزید پڑھیں...

!بھارت میں تعلیمی نصاب تعصب و تنگ نظری کی زد میں

محمد اقبال کو اگر تقسیم ہند کے تصور کا ’’بنیاد ساز ‘‘تصور کیا جاتا ہے تو پھر تقسیم کے خلاف اپنے مضبوط بیانیے اور مفکرانہ تقریروں کے ذریعے اس تصور کی مخالفت کرنے والے مولانا بوالکلام آزاد کی ستائش، عزت اور احترام کیا جانا چاہیے اور انہیں بہت شہرت واہمیت دینی چاہیے۔ تاہم یہ امر پر یشانی کا باعث ہے کہ حال ہی میں نیشنل کونسل آف ایجو کیشنل ریسرچ…
مزید پڑھیں...

قسط ۔11:ملت کا تعــلیمی ایجنڈا ۔ چند تــجاویز

تعلیم کے میدان میں آزادی کے بعد ایک طویل عرصے تک بائیں بازو کے افراد غالب رہے اور اب دائیں بازو کے ماہرین تعلیم اپنے ایجنڈے کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں۔ دائیں بازو کے ماہرین، تعلیم کو سیکولر اور غیر دینی بنانے میں مصروف رہے تو اب دائیں بازو کے عناصر تعلیم کا بھگوا کرن کررہے ہیں۔ تعلیم کا بھگوا کرن کرنے کے سبب جو نتیجہ سماج میں نکلے گا وہ انتہائی…
مزید پڑھیں...

انشائیہ

اقبال مجیدﷲ ازدواجی زندگی کو بآسانی کامیاب بنایا جا سکتا ہے اپنی زندگی کی کہانی یا واقعات بیان کرنا بلاشبہ ایک مشکل مرحلہ ہوتاہے اور جب یہ کہانی اپنی ازدواجی زندگی سے تعلق رکھتی ہو تو یہ اور بھی دشوار ہوجاتی ہے۔ میں حال ہی میں اس تجربے سے گزرا ہوں وہ اس طرح کہ ہم نے اپنی ازدواجی زندگی کے پچاس برس مکمل کرلیے اور اس موقع پر ہمارے عزیز و اقارب،…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی سنگھ کا طریقہ کار یونیفارم سول کوڈ کا شر پھیلانے کے لیے آر ایس ایس یا بی جے پی نے عین وہی طریقہ ڈھونڈ لیا ہے جو وہ دوسرے میدانوں میں شر و فساد…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ بھارت کے چھ روزہ دورے پر آئے۔ مرکزی بی جے پی حکومت نے مہمان کا ان کے شایان شان استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس دوران ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے دلی کی تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دیا اور نماز جمعہ کی امامت کی۔ انہوں نے نئی دلی کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]