ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 جون تا 01 جولائی 2023

اہم ترین

یہ دَور اپنے ابراہیم کی تلاش میں ہے

ہر پیغمبر کی زندگی دعوت الی اللہ سے شروع ہوتی ہے۔ جیسے جیسے دعوت اگلے مراحل میں داخل ہوتی ہے ویسے ویسے باطل طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کے مواقع پیش آتے ہیں اور دعوت، عزیمت کے دور میں داخل ہوتی ہے جس میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور بالآخر صبر و استقامت کے ذریعے دعوت تکمیلی مراحل میں داخل ہو کر فتح و نصرت سے ہم کنار ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...

ناقص حج انتظامات،بھارتی عازمین کو صبر آزما صورتحال کا سامنا

نور اللہ جاوید ایمبارکیشن پورٹ کے نام پر لوٹ۔کرایوں میں غیر منصفانہ تفاوت! وزارت اقلیتی امور کی سردمہری اور اختیار سے عاری حج کمیٹی کی بے بسی! مرکزی وزیر اقلیتی امور پرائیوٹ ٹور آپریٹرس سے جی ایس ٹی کی وصولی سے خوش لیکن بدانتظامی پر جواب دہی سے گریز؟ ’’نئی حج پالیسی 2023‘‘ کے اجرا کے وقت وزیر اقلیتی امور سمرتی ایرانی نے وی آئی پی کلچر کے…
مزید پڑھیں...

!پھر حجاب بےحجاب

ندیم خان - بارہمولہ اسکول انتظامیہ نے غیر مشروط معافی مانگی اور مسئلہ کی وضاحت بھی کی پچھلے دنوں عروج پر رہنے والا مسئلہ حجاب کرناٹک اور ملک کی دیگر ریاستوں میں ابھی تھمنے بھی نہیں پایا تھا کہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے ریناواری علاقے میں وشوا بھارتی ہایئر سیکنڈری اسکول میں بھی کچھ اسی قسم کا معاملہ سامنے آیا جب اسکول میں پڑھنے والی مسلم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

عید الاضحٰی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اللہ کے حضور حاضر ہو کر نماز دوگانہ ادا کرنے کے بعد قربانی کے عظیم عمل کو انجام دیتے ہیں جو حضرت ابراہیم (علیہ السلام)…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]