ہفت روزہ دعوت – شمارہ 07 مئی تا 13 مئی 2023

اہم ترین

سائنس ، سائنس پرستی اور اسلام

مبصر: عمر فاروق اگر سائنس کے کسی بھی طالب علم سے سائنس کی تعریف بیان کرنے کو کہا جائے تو اس کا جواب ہوگا کہ سائنس ایک ایسا علم ہے جس کی بنیاد تجربات ،مشاہدات اور ان دونوں سے اخذ شدہ نتائج پر ہوتی ہے۔امر واقعہ یہ ہے کہ سائنس بیک وقت علم بھی ہے اور طریقہ بھی۔سائنس ہی کی بدولت آج کل انسان دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کررہا ہے اور یوں اس نے انسان کی…
مزید پڑھیں...

معاشی ترقی کے لیے ایم ایس ایم ای‏ (MSME)بہتر متبادل

ہمارا ملک زرعی شعبہ کے ذریعے 42 فیصد روزگار فراہم کرتا ہے۔ 32 فیصد شعبہ خدمات کے ذریعے اور صنعتی دور میں محض 25 فیصد ہی شعبہ صنعت سے روزگار کا نظم ہو پاتا ہے۔ حال یہ ہے کہ ہم سالہا سال سے زراعت اور خدمت کے شعبوں پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں جہاں اعلیٰ درجے کی ملازمت کا فقدان ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم صنعت کے فروغ کی باتیں کریں۔
مزید پڑھیں...

چار سالہ ننھا مصنف

(دعوت نیوز ڈیسک) الذہبی کی انوکھی کوشش:بچوں سے بچوں تک کتابیں مصنف، مصور، پبلشر اور قارئین سبھی بچے ہی ہونے چاہئیں اور یہ ممکن ہے! اکیسویں صدی کے اس تکنیکی اور ترقی یافتہ دور میں ہر کوئی کتابی نسخوں سے زیادہ ڈیجیٹل آلات کی جانب کھنچا چلا جارہا ہے اور مختلف مراحل پر پی ڈی ایف ہی کو استفادہ کا اہم اور بنیادی ذریعہ سمجھا جا رہا ہے اور جو نوجوان…
مزید پڑھیں...

دس اضلاع میں منظم مسلم پسماندگی آشکار: اسپیکٹ فاونڈیشن کی رپورٹ

نئی دلّی : مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعووں کے برعکس بھارت کے مسلمان ترقی کےتمام اشاریوں پر پچھڑے ہوئے ہیں۔ یہ حقیقت بہار، مغربی بنگال، آسام اور اترپردیش کے 10کثیر مسلم آبادی والے اضلاع کی ایک آڈٹ رپورٹ کے ذریعہ دوبارہ سامنے آئی ہے۔ یہ رپورٹ دانشوروں، جہد کاروں اور میڈیا کے نمائندوں کی ایک کہکہشاں کی موجودگی میں گزشتہ دنوں پریس کلب آف انڈیا…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو: ہمارے عزم جواں کے آگے ،پرانے ظالم نہیں ٹکیں گے

بلقیس بانو معاملے میں عدالت عظمیٰ نے جب یہ کہا کہ جن گیارہ مجرمین کو تم لوگوں نے رہا کیا ہے ان کی فائل عدالت میں جمع کروادو تو گجرات و مرکزی دونوں سرکاروں کی سٹیّ گم ہوگئی۔ اب تو یہ حال ہے کہ ’نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن‘ یوں سمجھ لیں کہ ’کہا بھی نہ جائے اور سہا بھی نہ جائے‘ والی حالت ہوگئی ہے۔ ایسے میں وہ سردار جی والی ویڈیو ’کہیں تو کہیں کیا اور…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی کرناٹک سال 2023 اور 2024 ہندوستان میں انتخابات کے سال ہیں- اس سال چھ سات ریاستوں میں انتخابات ہوں گے جن کے لیے تمام چھوٹی بڑی پارٹیاں سرگرم ہیں۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

دار الحکومت دلی کے جنتر منتر پر خواتین پہلوانوں کے دھرنے نے بالآخر اپنا اثر دکھا دیا۔ ریسلر خواتین بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کی جانب سے جنسی ہراسانی کے خلاف دوسرے مرحلے کے احتجاج کے طور پر یہاں ڈیرہ ڈالے ہوئے تھیں۔ وہ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری سے کم پر راضی نہیں تھیں۔ اس دوران سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد دلی پولیس نے ملزم برج…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]