ہفت روزہ دعوت – شمارہ 23 اپریل تا 29 اپریل 2023

اہم ترین

رمضان کے بعد

مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ رمضان المبارک کا مہینہ گزر گیا، اس کے گزرنے سے بہت سے لوگوں پر ایک مایوسانہ کیفیت طاری ہوئی جیسے کوئی عزیز مہمان رخصت ہو جائے اور بہت دنوں میں اس کے آنے کی امید ہو۔ بہت سے لوگوں پر ایک اطمینانی کیفیت طاری ہوئی جیسے ان کا کام ختم ہو گیا اور اب ان پر کوئی ذمہ داری نہیں۔ یہ دونوں کیفیتیں اللہ اور اس کے رسولؐ کے منشا اور…
مزید پڑھیں...

ٹائم نے بتلایا کہ وقت سب کا بدلتا ہے

ٹائم کی فہرست نے ساری دنیا کو اس حقیقت سے آشکار کیا کہ دنیا میں نام کمانے کی خاطر بڑی باتیں کرنے اور تصویریں کھچوانے کے علاوہ بھی کچھ غیر معمولی کام کرنے پڑتے ہیں۔ وزیر اعظم کی ساری سرگرمیاں الیکشن کے پیش نظر ہوتی ہیں۔ مثلاً پچھلے دنوں پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال مکمل ہونے پر انہوں نے کرناٹک کا آٹھواں دورہ کیا کیونکہ عنقریب وہاں انتخابات ہونے والے…
مزید پڑھیں...

معاشی صورت حال کو جانچنے کے پیمانے

جی ایس ٹی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا اور اس اضافے کی وجہ سے فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے، لیکن فٹ ویئر چوں کہ بنیادی ضرورت کی چیز ہے اس لیے اس کی فروخت میں کمی واقع ہونا تعجب خیز بات ہے۔ اخراجات بنیادی طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں ایک بنیادی یعنی ضروری اشیاء کی خریداری کا خرچ اور دوسرے ہے اختیاری اشیاء پر خرچ۔ بنیادی اشیاء جیسے اشیائے خورد ونوش،…
مزید پڑھیں...

بچوں کا ادب

ٹی این بھارتی نئی دلی اللہ اکبر !! اللہ اکبر !! ادھر موذن نے مغرب کی اذاں دی ادھر بچوں نے شورو غل شروع کر دیا چلو !! چلو!! چاند دیکھنے چلتے ہیں ۔ چلو جلدی کرو…
مزید پڑھیں...

شمال کا حال :کیا مسلمان آسام میں اچھوت بن جائیں گے؟

نور اللہ جاوید بنگالی مسلمانوں کے سوال پر کانگریس بھی ہچکچاہٹ کی شکار ویسے تو آسام کے مسلمانوں کو گزشتہ 75 سالوں سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسامی کلچر، تہذیب و ثقافت کے تحفظ اور اس کو مٹنے سے بچانے کے نام پر ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے آسام میں آباد بنگالی مسلمانوں کو ’غیر‘ ثابت کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔اس مہم کے نتیجے میں 1983 فروری…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی حکومت کو ایک یاد دہانی ’’ہماری حکومت مسلمانوں کے ساتھ کوئی امتیاز نہیں برتتی‘‘ یہ کہنا ہے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا۔ 5 اپریل کو نئی دلی میں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کرناٹکا: دیگرے را نصیحت، خود را فضیحت ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آتی جا رہی ہے ویسے ویسے ریاست میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]