ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 مارچ تا 01 اپریل 2023

اہم ترین

مسلم خواتین اقامت دین کی خاطر مسابقت کریں

آج خواتین مختلف قسم کے جماعتی کاموں کو انجام دے رہی ہیں اور بہت دور دور تک مختلف طبقات کی مختلف تنظیموں کی ذمہ دار خواتین کے مابین انہیں رسوخ بھی حاصل ہے۔ الحمدللہ! اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ تعلیم یافتہ طبقے اور نوجوان خواتین کے دلوں میں دین کی تڑپ و فکر پیدا ہوتی جارہی ہے۔ یہ طبقہ جماعت کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے رہا ہے۔ مطالعہ کا شوق بڑھ رہا۔…
مزید پڑھیں...

’ایران کی فتح‘ سے تعبیر ایران۔سعودی عرب معاہدہ

مارچ کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب-ایران سفارتی معاہدہ تو پہلا جھٹکا تھا، اس کے علاوہ روس کے یوکرین پر سوپر سونک میزائلوں کے حملے، امریکا کی سلیکان ویلی میں ناکامیاں، بینکوں کی بندش یا دیوالیہ ہونا اور مالیاتی منڈیوں میں عدم استحکام، یہ ساری چیزیں اسرائیل کے لیے تکلیف دہ چوٹیں ہیں۔
مزید پڑھیں...

زکوٰۃ کا فریضہ جس سے مسلمانوں کی تعلیم اور معیشت مستحکم ہوسکتی ہے

رمضان کا مہینہ روحانی اور اخلاقی انقلاب کا مہینہ ہے اور اس انقلاب کی اہمیت یہ کہ اپنے ملک میں حالات کی تبدیلی کے لئے خدمت خلق سب سے اہم ذریعہ ہے ۔خارجی انقلاب کے لئے اور اقلیتوں کی حفاظت کے لئے باشندگان ملک کو اسلام اور مسلمانوں سے مانوس کرنا بے حد ضروری ہے۔
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی فتنوں کی تاریخ انسانی تاریخ فتنوں سے بھری پڑی ہے۔ ہر دور میں ہر قوم میں فتنے پیدا ہوئے ہیں۔ امت مسلمہ کی تاریخ بھی مستثنیٰ نہیں ہے۔ حضورؐ کی زندگی میں کئی فتنوں نے سر اٹھایا، الحمدللہ کہ امت ان فتنوں سے کامیابی کے ساتھ گزرتی رہی۔ دور حاضر میں ایک فتنہ تیس سال قبل سلمان رشدی کی شکل میں پیدا ہوا تھا جس نے اپنے ناول "شیطانی کلمات" میں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اس وقت ملک عزیز میں جھوٹی خبروں چھیڑ چھاڑ کی ہوئی ویڈیوز اور افواہوں کے ذریعے عوام کے ذہنوں کو پراگندہ کر کے ماحول خراب کیا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے انتخابی موسم…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]