ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 دسمبر تا 31 دسمبر 2022

اہم ترین

رسول اکرمؐ کا دوستوں کے ساتھ مثالی برتاو

جاویدہ بیگم ورنگلی اس دنیا کے خالق و مالک نے آپﷺ کی ذات مبارک کو تمام انسانوں کے سامنے بطور نمونہ پیش کیا ہے۔ ارشاد باریٰ تعالیٰ ہے: درحقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسولﷺ میں بہترین نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے‘‘۔ (سورۃ الاحزاب۔۲۱) یہ اس بات کا ثبوت ہے آپﷺ کا اسوہ مبارکہ ہر دور، ہر…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کا 75سالہ تاریخی سفر

محمد جاوید اقبال، دہلی جماعت اسلامی یوں تو ۱۹۴۱ء کو لاہور میں قائم ہوئی لیکن آزادی ہند کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ جماعت اسلامی ہند کی تشکیل نو ۱۶ اپریل ۱۹۴۸ء کو الہ آباد میں ہوئی۔ جس کے ۱۵ اپریل ۲۰۲۳ء کو پچھتر سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس طویل عرصے میں جماعت نے بہت سے کارنامے انجام دیے جس کا علم عوام و خواص کو ہے۔ ان کاموں میں خاص اور اہم کام…
مزید پڑھیں...

صنعتی پیداوار 26ماہ کی کمترین سطح پر

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا معیشت کے لیے نیا سال اور بھی کٹھن ہوسکتا ہے: رگھورام راجن انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (IIP) کی پیمائش سے پتہ چلتا ہے کہ صنعتی آؤٹ پٹ 26 مہینوں کے بعد چار فیصد کی تنزلی کے ساتھ اکتوبر میں کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ساتھ ہی مینو فیکچرنگ اور کنزیومر گڈس میں بھی بڑی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ نیشنل اسٹیٹسکل آفس کے شائع کردہ…
مزید پڑھیں...

نیتوں کا حال رب ہی بہتر جانتا ہے حکومت یا انتظامیہ نہیں

ہفت روزہ دعوت کی خصوصی رپورٹ پیغام انسانیت سوسائٹی کے ممبران سے کہاں ہوئی چوک؟ جہاں روشنی ہو وہاں تاریکی اپنے پیر نہیں پسارتی اور جہاں محبت ہو وہاں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے۔ الفت و محبت کے پیکر، محسن انسانیت، سرور دوعالم حضرت محمد ﷺ کے حوالے سے ملک میں گمراہ کن خبریں عام ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً نوپور شرما اور نوین جندل جیسے گستاخ…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور اس کے اسٹڈی سنٹرس بحران کا شکار

بہار کے سیمانچل علاقے کے مسلمانوں میں خواندگی کی شرح سب سے کم ہے۔ ارریہ اور پورنیا میں مسلمانوں کی خواندگی کی شرح بالترتیب 48.3 اور 43.1 فیصد ہے جب کہ کشن گنج میں 53.1 فیصد اور کٹیہار میں 45.4 فیصد ہے۔ یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ ان چار اضلاع میں مسلمانوں کی شرحِ ناخواندگی ملک بھر میں مسلمانوں کی ناخواندگی کی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے…
مزید پڑھیں...

خبرونظ

پرواز رحمانی یو پی حکومت کی ایک اور بے انصافی اتر پردیش کی حکومت نے اپنے طرز کا ایک اور کام کیا ہے۔ اقلیتی طبقات کے طلبا کو ملنے والی پری میٹرک اسکالر شپ بند…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اظہارِ رائے کی آزادی کو آج جس انداز سے پیش کیا جا رہا ہے اس پر صرف ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی آئین نے اپنے شہریوں کو جن چھ ’بنیادی حقوق‘ کی گارنٹی دی ہے ان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]