ہفت روزہ دعوت – شمارہ 18 دسمبر تا 24 دسمبر 2022

اہم ترین

مہاراشٹر اور کرناٹک کا سرحدی تنازع

بی جے پی والے پاکستان کے قبضے سے مقبوضہ کشمیر واپس لانے کی بات کرتے تھے مگر یہاں ان کا حال یہ ہے کہ وہ آپس میں ہی دست و گریباں ہیں۔ یہ نہایت شرمناک بات ہے کہ ریاستی انتخابات میں فائدہ اٹھانے کے لیے بی جے پی سرحدی تنازع کو ہوا دے رہی ہے۔ اس سے چونکہ انتخابی مفاد وابستہ ہے اس لیے اگر وہاں تصادم ہو جائے تو ہند چین سرحد سے بھی زیادہ خون خرابا ہو سکتا…
مزید پڑھیں...

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب اور فلسطین سے اظہار خیر سگالی

چینی صدر نے کہا کہ اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی کے مقابلے کے لیے چین اور عرب ممالک کے درمیان افہام و تفہیم اور باہمی اعتماد کو بڑھانا ضروری ہے۔ دہشت گردی کو کسی خاص مذہب یا نسل سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔ فلسطین کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے صدر ژی پنگ نے کہا کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی جاری نہیں رہ سکتی اور نہ فلسطینی ریاست کی خواہش کو رد کیا جا…
مزید پڑھیں...

امت کے اندر دینی شعور اور دعوتی مزاج پیدا کرنا وقت کی ضرورت

امت مسلمہ کے بیشتر وسائل خدمت خلق میں صرف ہوتے ہیں جبکہ ایک قلیل حصہ دعوت الی اللہ میں استعمال ہوتاہے۔ہم کو چاہیےکہ ہم خدمتِ خلق کے ساتھ ساتھ دعوت الی اللہ کا کام بھی غیر محسوس انداز میں کریں۔
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی تین ریاستوں کے نتائج مورخہ 8 دسمبر کو گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلیوں اور میونسپل کارپوریشن دلی کے انتخابی نتائج نے ملک میں ہلچل بھی پیدا کردی ہے اور آنے والے دنوں کے سیاسی حالات کی تصویر بھی کھینچ دی ہے۔ مرکز کی حکمراں پارٹی نے تینوں ریاستوں میں خود کو مضبوط کرنے کا نقشہ بنایا تھا لیکن اس کی تمام تر توجہ گجرات پر تھی۔ گجرات کو ایک…
مزید پڑھیں...

اداریہ

پچھلے کچھ عرصے سے ہندوستان کے سیاسی قائدین جس طرح اپنی سیاسی و نظریاتی وفاداریاں تبدیل کر رہے ہیں وہ واقعی افسوس ناک بات ہے۔ بھارت میں پہلے بھی مختلف سیاست داں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]