ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کے زیر اہتمام اسلامی تاریخ سیریز کا پہلا لیکچر آج
نئی دہلی ،28مئی:۔
دینی و ملی اور تعلیمی میدان میں سر گرم متعدد اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاًدینی ،اصلاحی اور تعلیمی امور پر لیکچر سیریز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔جس سے عمومی طور پر لوگ مستفید ہوتے ہیں ،اسی سلسلے میں ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کی جانب سے دور حاضر کے احوال و کوائف کے مد نظر آن لائن اسلامی تاریخ سیریز پر لیکچر کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
ان شاءاللہ آج اسلامی تاریخ سیریز کے پہلے لیکچر میں مختصراً سیرت نبوی کے ساتھ اس کے انقلابی اور تاریخی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ دنیا کے دیگر انقلابات کے بالمقابل اس کی معنویت اور اہمیت پر گفتگو کی جائے گی۔آج کے لیکچر سیریز کا موضوع ہے اسلامی تاریخ – ایک جائزہ،،وقت: رات 9.30 منٹ پر زوم میٹنگ میں شامل ہو کر استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
Join Zoom Meeting https://us02web.zoom.us/j/86138731605?pwd=NTVueHZmdlR0R3gxamFrVnBla0xJQT09
میٹنگ آئی ڈی: 861 3873 1605
پاس کوڈ: 296350