آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

غزہ پراسرائیل کا اندوہناک حملہ، ایک ہی  خاندان  کےپندرہ افراد جاں بحق

غزہ ،18 اگست :۔غزہ میں اسرائیل کے ایک اندوہناک حملے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد جانبحق ہو گئے ،اس میں گیارہ صرف بچے شامل ہیں ۔ ابو جواد خاندان کے متاثرین میں 11 بچے شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 11 سال کے درمیان تھیں۔غزہ کی وزارت صحت نے ہفتہ کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40074 ہوگئی ہے۔پچھلے 48…
مزید پڑھیں...

بنگلہ دیش :مظاہرین کی ہلاکت کی تحقیقات اقوام متحدہ کرے گی

ڈھاکہ،15 اگست :۔اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرین کی ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائے گی۔  بنگلہ دیش کی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے بنگلہ دیش کی…

اسرائیل کے خلاف طلبا کا احتجاج کو روکنے والی کولمبیا یونیور سٹی کی صدر مستعفی

نیو یارک ،15 اگست :کولمبیا یونیورسٹی کی صدر منوشے شفیق نےگزشتہ روز بدھ کو استعفیٰ دے دیا۔خیال رہے کہ  انہوں نے یونیور سٹی کیمپس میں فلسطین حامی مظاہرے پر اعتراض کیا تھا اور مظاہرین کو روکنے کے لئے کیمپس میں پولیس کو داخلے کی اجازت دی…

اقلیتوں  کے تحفظ کیلئے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت  کی پہل، پروفیسر محمد یونس کا ڈھاکہ کے ڈھکیشوری مندر…

ڈھاکہ ،14 اگست :۔بنگلہ دیش سیاسی بحران کے درمیان ملک میں اقلیتوں میں بڑے پیمانے پر خوف اور تشویش کی فضا پیدا ہو گئی ہے،ہندو مندروں اور گھروں پرمبینہ حملوں کی خبروں کے درمیان  ملک میں دائیں بازو کی حامل شدت پسندہندوؤں کو مسلمانوں کے…

امریکہ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی ریلی میں آزاد فلسطین کا لگا نعرہ

واشنگٹن ،11 اگست :۔ امریکہ میں صدارتی الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔ امیدوار جگہ جگہ ریلی کر کے اپنی حمایت میں ماحول بنا رہے ہیں ۔دریں اثنا ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی ایک ریلی میں آزاد فلسطین کا نعرہ لگایا گیا ۔اس کے…

 غزہ :اسرائیل کا  اسکول پر نماز  فجر کے دوران میزائل حملہ ، 100 سے زائد شہید

غزہ ،10 اگست :۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہونے غزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی مذاکرات پر گفتگو کے آغاز پر بھلے ہی رضا مندی ظاہر کر دی ہے لیکن غزہ میں خواتین اور بچوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ معاملے میں اسرائیل نے غزہ کے شہری…

غزہ میں بمباری کےدرمیان  اسرائیل جنگ بندی مذاکرات شروع کرنے پر رضامند

غزہ ،09 اگست :۔حماس کے سینئر رہنما اسماعیل ہنیہ کی ایران  میں شہادت کے بعد خطے کےحالات گزرتے دنوں کےساتھ مزید کشیدہ ہو رہے ہیں ۔ایران نے اسرائیل کو سبق سکھانے کی پہلی ہی وارننگ دے دی ہے ۔جس کیوجہ سے پورے خطے میں تمام ممالک کی نظریں…

کون ہیں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس؟

نئی دہلی،09 اگست :۔نوبل امن  انعام یافتہ اور پوری دنیا میں ’غریبوں کے بینکار ‘ کے طور پر معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔شیخ حسینہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کی وہ…

اسماعیل ہنیہ کی جگہ لیں گے حماس کےمعروف’ سخت گیر ‘رہنما یحیٰی السنوار  

دوحہ ،07اگست :۔ایران  میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ بات موضوع بحث تھی کہ ہنیہ کے بعد اب کون ہوگا سر براہ ،چنانچہ آج اس قیاس آرائی کا بھی خاتمہ کرتے ہوئے حماس کے نئے سر براہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…

 ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ منتخب

ڈھاکہ ،07 اگست :۔بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد عبوری حکومت قائم ہونے والی ہے۔ نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی قیادت کے لیے چنا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک کے صدر محمد شہاب الدین کی زیر صدارت…