آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
عازمینِ حج میں مختلف زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآن کریم کے 10 لاکھ نسخے تقسیم
مدینہ منورہ ،04 جون :۔مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کے لئے موجود ہیں ۔آج سے مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہو گیاہے تمام حجاج کرام منی روانہ ہو چکے ہیں دریں اثنا حکومت اور انتظایہ اس عظیم اجتماع کے دوران حج اور کے علاوہ دیگر امور کو انجام دیتی ہے جس میں اسلام کی تبلیغ و تشہیر کے لئے قرآن کریم کی تقسیم بھی جاری ہے ۔مسجدِ…
مزید پڑھیں...ڈھاکہ:بنگلہ دیش جماعت اسلامی پرعائد پابندی ختم، رجسٹریشن بحال
ڈھاکہ ،02 جون :۔بنگلہ دیش میں حسینہ حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش میں حالات یکسر تبدیل ہو گئے ہیں۔ وہ پارٹیاں اور افراد جن کو سزائے موت سنائی گئی تھی انہیں بھی خود سپریم کورٹ اپنے فیصلے تبدیل کر کے رہا کر رہی ہے ۔جن جماعتوں پر…
جذبے کو سلام :مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ترک کھلاڑی کا انوکھا احتجاج،گولڈ میڈل دریائے نیل میں…
دعوت ویب ڈیسکانقرہ ،یکم جون :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر کے نصاف پسند اپنی اپنی سطح پر آواز بلند کر رہے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ اس کے لئے متعدد ممالک میں الگ الگ طریقے سے احتجاج ہو رہا ہے…
’فلسطین کو تسلیم کرنا اخلاقی فرض ہی نہیں سیاسی ضروت بھی‘
پیرس،31 مئی :۔غزہ میں صورت حال اسرائیلی بر بریت میں انتہائی خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے ۔دنیا بھر کی نظریں غزہ میں ہیں اور بھوک و پیاس سے تڑپتے غزہ کے باشندوں کی مظلومیت پر دنیا چیخ رہی ہے ۔یوروپین ممالک کے علاوہ اسپین کی سخت قدم کے…
غزہ میں راحت کے آثار،عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے امکانات
واشنگٹن،30 مئی :۔غزہ میں اسرائیلی بمباری اور تباہی کی مار جھیل رہے فلسطینی عوام کو راحت کی امیدیں روشن ہوئی ہیں۔ امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 دن کے لیے عارضی جنگ بندی کے ایک مجوزہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔رپورٹ…
غزہ نسل کشی:برطانیہ میں وکلاء اور ججوں کا اپنی حکومت سے اسرائیل پر سخت پابندیوں کا مطالبہ
لندن ،28 مئی :۔غزہ میں اسرائلی نسل کشی انتہائی خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے ۔اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ غزہ کے ستر فیصد سے زائد حصوں پر قابض ہو چکا ہے ۔ جس کے بعد وہ اسکولوں اور اسپتالوں پر مزید حملے تیز کر دیا ہے جس میں روزانہ…
عامر قذافی۔۔۔ ایک عازم حج کی معجزاتی کہانی جس نے حرارت ایمانی میں جوش بھر دیا
دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،28 مئی :۔جب نیت خالص ہو اور عزم و ایمان پختہ ہو تو اللہ رب العالمین کے معجزے ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھتا ہے ، یقین نہیں ہوتا،آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں دل بے تحاشہ تکبیر پکار…
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما اظہر الاسلام 14برس بعد جیل سے رہا
ڈھاکہ،28 مئی :۔بنگلہ دیش میں عوامی انقلاب کے بعد حالات یکسر تبدیل ہو گئے ہیں اور وہ تمام افراد جنہیں حسینہ حکومت نے سیاسی دشمنی کی وجہ سے سزائیں سنائی تھیں اور جن کی زندگی کو عذاب کیا تھا وہ یکے بعد دیگرے جیل کی سلاخوں سے رہائی پا رہے…
غزہ پر اسرائیلی بر بریت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 70 سے زائد جاں بحق،سیکڑوں زخمی
غزہ ،25 مئی :۔حالیہ دنوں میں اسرائیل نے غزہ پر حملوں میں تیزی کر دی ہے ۔اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہتے غزہ کے بچوں اور خواتین پر جاری ہے ۔خاص طور پر صحت کے مراکز اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ علاقے میں جاری اسرائیل کے…
امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو افسروں کاگولی مار کر قتل، حملہ آور گرفتار
واشنگٹن ،22 مئی :۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یہودی میوزیم کے باہر اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ واشنگٹن میں کیپٹل جیوش میوزیم کے باہر پیش آیا۔ اس میوزیم میں امریکن جیوش کمیٹی کی…