آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیل کا 425 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار فوجیوں کےزخمی ہونے کا اعتراف
تل ابیب ،10دسمبر :۔غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے والی اسرائیلی فوجوں کو ہونے والے نقصانات کی اطلاع بہت کم باہر آ رہی ہے ۔لیکن بعض ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑاہے۔رپورٹ کے مطابق اب اسرائیلی فوج نے اپنے نقصانات کا انکشاف بھی کیا ہے اور فوجیوں کو ہونے والی جانی ضیا کا اعتراٖ بھی کیا ہے ۔…
مزید پڑھیں...اسرائیل اور حماس جنگ :جنگ بندی کی قرار داد اقوام متحدہ میں ایک بار پھرمسترد
نئی دہلی،09دسمبر :۔اسرائیل اور غزہ جنگ کو دو ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک مستقل جنگ بندی کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 300 افراد جان بحق ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا، غزہ میں مسلسل…
حراست میں لئے گئے فلسطینی شہریوں کیساتھ اسرائیلی فوج کا دردناک سلوک، ویڈیو وائرل
غزہ،08دسمبر:۔غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیلی فوج کی انسانیت سوز اور دردناک کارروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔جس سے فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کی انسانیت سوز حرکت کا پتہ چلتا ہے ۔اسرائیلی اور فلسطینی میڈیا نے ایسی ویڈیوز…
ڈنمارک: قرآن نذر آتش کرنے کو غیرقانونی قرار دینے کا قانون منظور
کوپن ہیگن ،08دسمبر :۔یورپ میں واقع خوبصورت ملک ڈنمارک گزشتہ کئی برس سے اپنے ایک متنازعہ قانون کی وجہ سے سرخیوں میں ہے ۔اس قانون کے تحت شدت پسندوں کی جماعت وہاں قرآن نذرآتش کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی…
حماس۔اسرائیل جنگ عالمی امن کیلئے درپیش چیلنجوں کےلئے مزید خطرہ
اقوام متحدہ ،08دسمبر :۔غزہ میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ مزید خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے ۔اس سلسلے میں عالمی برادری کا رویہ بھی افسوسناک ہے ۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ذریعہ متعدد خدشات کے باوجود اسرائیل کی بمباری…
جنوبی غزہ میں شدید جنگ جاری، صورتحال تاریخ کا سیاہ ترین باب: اقوام متحدہ
غزہ،06دسمبر :۔غزہ پر دو ماہ سے جاری اسرائیل کی سفاکانہ کارروائیوں میں شدت اختیار کر لی ہے ۔اب جنوبی غزہ میں گھمسان کی جنگ جاری ہے ۔اسرائلی فوجیوں نے اسپتالوں کے اطراف اور رہائشی عمارتوں پر شدید بمباری کی ہ ۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا…
جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
غزہ،یکم دسمبر :اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی…
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ہنستے مسکراتے ویڈیو وائرل
غزہ ،یکم دسمبر :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی آج اختتام ہو گئی ہے ، ایک بار پھر اسرئیلی ٹینک اور جنگی طیارے غزہ کی فضا میں لہرانے لگے ہیں ۔دریں اثنا جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے ریلیز کئے گئے اسرائیلی یرغمالیوں کا…
12 یرغمالیوں کے بدلے مزید 30 فلسطینی خواتین اور بچے اسرائیلی قید سے رہا
تل ابیب،29نومبرغزہ میں جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 30 فلسطینی خواتین اور بچوں کی اسرائیلی قید سے رہائی کے بدلے میں 12 یرغمالیوں کو چھوڑ دیا جن میں سے 2، تھائی لینڈ کے شہری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 10 اسرائیلی اور 2 تھائی…
غزہ ،جنگ بندی میں مزید دو دنوں کی توسیع
دوحہ ،28 نومبر :۔غزہ میں جاری گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جنگ کے درمیان چار روز کیجنگ بندی کے ختم ہونے سے پہلے اس جنگ بندی کو مزید دو دنوں کے لئے توسیع کا علان کر دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں حماس نے پہلے ہی جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کا اظہار کیا…