آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی
تل ابیب،15جنوری :۔غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ جاری نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے ،دریں اثنا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی ہٹدھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف کو نظر انداز کرنے والا بیان جاری کیا ہے ۔نتن یاہونے عالمی عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے ماننے سے انکار…
مزید پڑھیں...اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقی مقدمے پر 3 لاکھ سے زائد دستخط
غزہ ،11جنوری :غزہ میں جاری اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت میں دائر جنوبی افریقہ کی جانب سے مقدمے کی دنیا بھر سے بڑے پیمانے میں انصاف پسندوں کی حمایت مل رہی ہے ۔11 اور 12 جنوری کو عالمی عدالت میں اس معاملے کی…
بائیڈن کی انتخابی مہم میں تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے بازی
واشنگٹن ،09جنوری :۔فلسطین میں اسرائیل کی بمباری میں مظلوم فلسطینیوں کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں بھی انصاف پسند طبقہ سراپا احتجاج ہے ۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔دریں اثنا صدر جوبائیڈن کی جنوبی کیرولائنا میں…
لندن: غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ،پارلیمنٹ کے راستوں پر مظاہرین کو پولیس نے روکا
لندن ،07جنوری :۔غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو گروپ سر گرم ہے مگر مغربی طاقتوں کے سامنے مظاہروں کا کوئی خاص اثر نہیں ہو رہا ہے ۔امریکہ کے ساتھ برطانیہ بھی مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت میں…
45سال چرچ میں خدمات انجام دینے والاآسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ کا قبول اسلام
نئی دہلی ،04جنوری :۔مذہب اسلام دین فطرت ہے ،یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ہے ۔اس کا مشاہدہ ہم آئے دن دنیا میں کرتے رہتے ہیں ۔جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے ہیں نہیں بلکہ اپنے مذہب میں رہنما اور راہبر کی حیثیت رکھنے والے افراد…
امریکہ:اسلاموفوبیا کاشاخسانہ، مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن،04جنوری :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کےد رمیان جاری جنگ کے بعد امریکہ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں سے نفرت اور اسلاموفوبیا کااثر دیکھا جا رہا ہے ۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر ہوئی فائرنگ کو بھی…
غزہ سے اسرائیلی فوج واپسی کا آٓٓغاز، امریکہ نے بحری بیڑے کو واپس بلایا
غزہ،02جنوری :۔غزہ میں فلسطینی گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیلی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں ،نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ان کے لئے ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے پانچ فوجی بریگیڈ کو واپس ہٹا لیا ہے۔اس…
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب بھی اسرائیلی بمباری میں شہید
غزہ ،یکم جنوری:۔غزہ میں اسرائیلی فوج کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔بڑے پیمانے پر تباہی نے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اسرائیل اس دوران عام و خاص بلا تفریق سب کونشانہ بنا رہا ہے ۔حالیہ…
غزہ:جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ
جوہانسبرگ،30 دسمبر:عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ہیگ میں قائم…
دس ہزار شہریوں کو ملازمت کے لیے اسرائیل بھیجنے کے خلاف سری لنکا میں احتجاج
کولمبو،29دسمبر :۔غزہ میں اسرائیلی جنگ کے درمیان اسرائیل کو متعدد پریشانیوں کا سامنا ہے خاص طور پر مزدوروں کے فقدان کا سامنا ہے ۔اسرائیلی کھیتوں اور فیکٹریوں میں بڑی تعداد میں جو فلسطینی کام کر رہے تھے وہ اب نہیں آ رہے ہیں وہیں بہت سی…