آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیلی حملوں کے دوران اب تک35091 فلسطینی جاں بحق
یروشلم،14مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران مجموعی طور پر 35091 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا آغاز پچھلے سال سات اکتوبر کو ہوا تھا۔العربیہ کے مطابق اس دوران صرف ماہ نومبر کے آخری سات دنوں کے لیے جنگ بند رہی۔ یہ…
مزید پڑھیں...اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
نیویارک،11مئی :۔ایک لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد بالآخر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔یہ فلسطین کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
فلسطینی گروپ حماس نے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کر لی
غزہ ،07 مئی :۔فلسطینی گروپ حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ اپنی جنگ روکنے کے لیے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق پیش کی…
غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے احتجاج میں توسیع ،امریکہ کے بعد بیلجیم اور ہالینڈ میں بھی…
ایمسٹرڈم ،07 مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج میں مزید شدت پیدا ہو رہی ہے۔امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے فلسطینیوں کے حق میں شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں پھیل گئے ہیں۔ اب بیلجیئم اور نیدرلینڈز کے…
قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی حماس کی شرط ناقابل قبول:نتن یاہو
تل ابیب،06 مئی:۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر لگانے لگانے کی عالمی برادری کی تمام تر کوششیں نا کام ہوتی جا رہی ہے۔قطر،مصر اور امریکہ کی ثالثی کے درمیان نئی جنگی بندی کی کوششیں بھی امید افزا نظر نہیں آ رہی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…
مستقل جنگ بندی کے علاوہ کسی دوسرے معاہدے پر رضامندی نہیں: حماس
غزہ ،05 مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کو بند کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔حماس اور دیگر ثالثی انجام دینے والے ممالک غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے لئے سر گرم ہیں ۔تازہ پیش رفت میں قطر مصر اور امریکہ کی جانب سے گزہ میں جنگ بندی کی…
غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ
جنیوا،03 مئی :۔اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی…
ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
غزہ ۔03 مئی :۔اقوامِ متحدہ کے سائنسی، ثقافتی اور تعلیمی ادارے (یونیسکو) نے ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کے دوران خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے نام کر دیا ہے۔یونیسکو صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال ‘گولرمو کانو ورلڈ پریس…
غزہ میں جارحیت: ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئے
انقرہ،03مئی:۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے طویل عرصے بعد ترکیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اہم فیصلہ لیا۔ جارحیت کے درمیان ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت تجارت نے بتایا کہ غزہ پٹی پر…
امریکہ کے بعد فرانس میں بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف بڑے پیمانے پر طلبہ کا احتجاج
پیرس ،واشنگٹن ،30 اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اب پوری دنیا سراپا احتجا ج ہو رہی ہے۔خاص طور پر اسرائیل کے قریبی حلیف امریکہ میں بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔ امریکہ کی 20 سے زائد جامعات میں 11 روز سے احتجاج جاری ہے۔حکام کی…