آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
ڈیڑھ ماہ کی خونریزی کے بعداسرائیل عارضی جنگبندی پر مجبور
غزہ ،22نومبر :۔غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری خونریزی کے درمیان کچھ راحت کی خبر آئی ہے ۔جب سے اسرائیلی افواج میں غزہ میں زمینی جنگ شروع کی ہے یہ خبریں موصول ہو رہی تھیں کہ وہاں حماس کے جنگجوؤں سے اسرائیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے ۔متعد ٹینک تباہ ہو چکے ہیں اور سیکڑوں فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔ان خبروں کے درمیان یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا…
مزید پڑھیں...اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے قریب:حماس
غزہ ،21 نومبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری جاری ہے ،اسپتال اور اسکولوں سمیت پناہ گزین کیمپوں پر بھی حملے کئے جا رہے ہیں ۔اس دوران عرب ممالک کے سر براہان جنگ بندی کی کوششوں میں مصروف ہیں ،اس سلسلے میں عرب حکمرانوں کے ایک وفد نے چین کا…
اسرائیلی حملے کے بعد مغربی نوجوان خواتین میں اسلام کے تئیں دلچسپی میں اضافہ
نئی دہلی ،21نومبر :۔اسلام کے تئیں دنیا بھر میں پھیلے اسلامو فوبیا کا اثر تو ہم دیکھ رہے ہیں لیکن اسلام سے نفرت کرنے والوں کے ردعمل کا مثبت نتیجہ بھی دنیا میں سامنے آ رہا ہے ۔ یہ حقیقت ہے کہ اسلام کو بد نام کرنے کی جتنی کوششیں دشمنان…
غزہ :کیمپوں اور تعلیمی اداروں پر بمباری جاری ،الشفا اسپتال صیہونی فوجی اڈے میں تبدیل
غزہ، ،19نومبر :۔غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلیمی اداروں اور صحت اداروں کے علاوہ پناہ گزین کیمپوں پر بھی بمباری کی جا رہی ہے ۔دریں اثنا تازہ بمباری میں مزید 300 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔شہداء میں ایک ہی خاندان…
غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، 5 ہزار بچے، 3300 خواتین شامل
غزہ ،18نومبر :۔غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک نیوز…
مدینہ منورہ: غزوہ خندق کے علاقے کا ترقیاتی منصوبہ منظور
مدینہ ،17نومبر :۔مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ’غزوہ خندق‘ کے تاریخی علاقے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اس حوالے سےترقیاتی منصوبہ منظور کر لیا گیا۔مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اس عزم کا اظہار…
“طبی بحران کے سبب غزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین کی زندگی خطرے میں
غزہ،17نومبر :۔غزہ میں اسرائیل کی اسپتالوں پر کی جا رہی مسلسل بمباری سے انسانی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لئے انتہائی مشکل صورت حال پید ہو گئی ہے ۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طبی سامان کی کمی اور غزہ کے…
غزہ کے اسپتالوں میں محض دو دنوں کا ایندھن باقی،ایندھن نہیں ملاتو کام کرنا چھوڑ دیں گے:فلسطینی…
غزہ ،15نومبر :۔اسرائیل غزہ کے اسپتالوں پر مسلسل بمباری کر رہا ہے جس کی وجہ سے غزہ میں صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔دریں اثنا فلسطینی وزیر صحت مائی الکائلہ نے منگل کے روز کہا کہ غزہ کی پٹی میں خدمات فراہم کرنے والے باقی…
جو بائیڈن کے خلاف غزہ پر نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر
واشنگٹن ،15نومبر :۔غزہ میں اسرئیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی پر پوری دنیا کے حکمراں خاموش ہیں مگر سول سوسائتی مسلسل مظاہرے کر رہی ہے آوازیں بلند کر رہی ہے ۔خود امریکہ او ربرطانیہ میں بڑے پیمانے پر عوام مظاہرے کر رہے ہیں…
غزہ میں قیامت کی تباہی،22 ملکوں کے تنازعات میں مرنے والے بچوں سے زیادہ بچے غزہ میں جاں بحق
غزہ،14نومبر :۔اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ای ایس سی ڈبلیو اے) کی ایگزیکٹو سیکرٹری رولا دشتی نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ صرف 4 ہفتوں کے عرصے کے دوران غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد کا تخمینہ 4300…