آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
کون ہیں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس؟
نئی دہلی،09 اگست :۔نوبل امن انعام یافتہ اور پوری دنیا میں ’غریبوں کے بینکار ‘ کے طور پر معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔شیخ حسینہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کی وہ پہلی پسند تھے ۔شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بعد محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا فیصلہ فوجی سربراہان، طلبہ…
مزید پڑھیں...اسماعیل ہنیہ کی جگہ لیں گے حماس کےمعروف’ سخت گیر ‘رہنما یحیٰی السنوار
دوحہ ،07اگست :۔ایران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ بات موضوع بحث تھی کہ ہنیہ کے بعد اب کون ہوگا سر براہ ،چنانچہ آج اس قیاس آرائی کا بھی خاتمہ کرتے ہوئے حماس کے نئے سر براہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…
ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ منتخب
ڈھاکہ ،07 اگست :۔بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد عبوری حکومت قائم ہونے والی ہے۔ نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی قیادت کے لیے چنا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک کے صدر محمد شہاب الدین کی زیر صدارت…
تہران :اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا،خواتین ،بچوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
تہران ،یکم اگست :۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی جس میں…
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ پر پابندی کا اعلان
ڈھاکہ ،31 جولائی :۔بنگلہ دیش میں حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بازار دیکھا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلبا کی موت ہوئی اور عوامی املاک تباہ ہوئے ۔اس تحریک کے پرسکون ہونے کے بعد حکوم نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے ملک…
‘ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی شکست ہوگی’
غزہ ،30 جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی امریکہ اور برطانیہ کی حمایت سے انسانیت سوز مظالم روا رکھے ہوئے ہیں ۔اس کھلی ظلم اور بربریت کے نو ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن دنیا صرف اس مظالم کی مذمت کر رہی ہے مگر عملی طور پر اسرائیل کا ہاتھ…
اب جنگ بندی کے معاہدے کا وقت آ گیا ہے
واشنگن،26 جولائی :۔غزہ میں جاری جنگ کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں نے صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کی۔ اس دوران کملا ہیرس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ غزہ کے…
امریکہ میں نتن یاہو کےخلاف یہودیوں کا احتجاج،متعدد مظاہرین حراست میں
واشنگٹن،24 جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں دنیا بھر میں غصہ اور ناراضگی ہے وہیں یہودیوں کا ایک بڑا طبقہ بھی غزہ میں جاری نسل کشی نے نالاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہوں کے خلاف ان کی ناراضگی…
بنگلہ دیش :احتجاج کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو
نئی دہلی،20 جولائی :۔بنگلہ دیش ان دنوں سخت بحران کا شکار ہے،سرکاری عمارتی،اور بازار آگ میں جھلس رہے ہیں۔طلبا کا پر تشدد احتجاج حکومت کے لئے سر درد بنتا جا رہا ہے۔ اب تک 100 سے زائد لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں اور ڈھائی ہزار سے زیادہ…
غزہ میں 5روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300فلسطینی شہید
غزہ،18جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی برادری کی تنقید اور تنقیص کے باوجود اسرائیلی ظلم نہتے فلسطینیوں پر بند نہیں ہو رہا ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے…