آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

45سال چرچ میں خدمات انجام دینے والاآسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ  کا قبول اسلام

نئی دہلی ،04جنوری :۔مذہب اسلام دین فطرت ہے ،یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ہے ۔اس کا مشاہدہ ہم آئے دن دنیا میں کرتے رہتے ہیں ۔جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے ہیں نہیں بلکہ اپنے مذہب میں رہنما اور راہبر کی حیثیت رکھنے والے افراد بھی اسلام کی حقانیت کے قائل ہو رہے ہیں ۔ تازہ معاملہ آسٹریلیا سے جڑا ہے جہاں 45 سال تک چرچ میں اپنی خدمات…
مزید پڑھیں...

امریکہ:اسلاموفوبیا کاشاخسانہ، مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل

واشنگٹن،04جنوری :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کےد رمیان جاری جنگ کے بعد امریکہ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں سے نفرت اور اسلاموفوبیا کااثر دیکھا جا رہا ہے ۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر ہوئی فائرنگ کو بھی…

   غزہ سے اسرائیلی فوج  واپسی کا آٓٓغاز، امریکہ نے  بحری بیڑے کو واپس بلایا

غزہ،02جنوری :۔غزہ میں فلسطینی گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیلی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں ،نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ان کے لئے ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے ۔میڈیا رپورٹوں  کے مطابق  اسرائیل نے غزہ سے پانچ فوجی بریگیڈ کو واپس ہٹا لیا ہے۔اس…

 مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب بھی اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ ،یکم جنوری:۔غزہ میں اسرائیلی فوج کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔بڑے پیمانے پر تباہی  نے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اسرائیل اس دوران عام و خاص بلا تفریق سب کونشانہ بنا رہا ہے ۔حالیہ…

 غزہ:جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ

جوہانسبرگ،30 دسمبر:عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ہیگ میں قائم…

  دس ہزار   شہریوں کو ملازمت کے لیے اسرائیل بھیجنے کے  خلاف سری لنکا میں احتجاج

کولمبو،29دسمبر :۔غزہ میں اسرائیلی جنگ کے درمیان اسرائیل کو متعدد پریشانیوں کا سامنا ہے خاص طور پر مزدوروں کے فقدان کا سامنا ہے ۔اسرائیلی کھیتوں اور فیکٹریوں میں بڑی تعداد میں جو فلسطینی کام کر رہے تھے وہ اب نہیں آ رہے ہیں وہیں بہت سی…

جب فلسطینی ریاست قائم ہوگی تواسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے: خالد مشعل

غزہ ،28دسمبر :غزہ میں جنگ کو روکنے کے اقدامات کے بارے میں گفتگو کی روشنی میں حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ جب فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آئے گا تو ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس…

غزہ: اسرائیلی بمباری  میں ایک خاندان کے 76 افراد جاں بحق

غزہ ،24دسمبر:۔اسرائیلی فوج کی  غزہ پر بمباری جاری  ہے ۔دریں اثنا ایک اندوہناک واقعہ رپورٹ کیا گیا ہے جس میں اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 76 افراد  ہلاک ہو گئے ۔ یہ بات غزہ میں ریسکیو کرنے والے ادارے نے ہفتہ کے روز بتائی ہے۔…

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 99 فلسطینی صحافی شہید

غزہ ،23دسمبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی  جارحیت انسانی دنیا پر ایک دھبہ بن چکا ہے ۔جس طریقے سے بے دریغ معصوم بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے اس نے مہذب کہلانے والی دنیا کو شرمسار کردیا ہے ۔اسرائیل اپنے مظالم کو دنیا سے چھپانے کی بھی کوشش کر رہا…

غزہ : آٹھ ہزار بچوں اور چھ ہزار خواتین سمیت 20 ہزار فلسطینی شہید

غزہ،22دسمبر :۔غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 20,000 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات حماس کے زیر انتظام سرکاری میڈیا آفس سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہے۔زنہوا…