آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
غزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا اسرائیلی حملے میں شہید
غزہ ،12فروری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت اپنے عروج پر ہے ۔28ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد اب اسرائیل غزہ کے رفح پر زمینی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ دریں اثنا حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے کی اسرائیلی فوج ک کارروائی میں شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ 22 سالہ حازم ہنیہ مبینہ طور پر 10 فروری کو…
مزید پڑھیں...غزہ :اسرائیلی جارحیت میں اموات کی تعداد 28 ہزار
غزہ،10فروری :۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس حملوں میں جان گنوانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔امریکہ اور برطانیہ کی حمایت سے اسرائیلی جارحیت میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی عدالت انصاف کی ہدایت بھی غزہ میں…
آزاد فلسطینی ریاست سے پہلے اسرائیل سے تعلقات خارج ازامکان: سعودی عرب
ریاض ،08فروری :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے۔جنگ بندی کی قیاس آرائیوں کے درمیان ایک بار پھر سعودی عرب نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی…
نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر، استعفی کا مطالبہ
تل ابیب ،22 جنوری :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے صرف غزہ کے فلسطینی ہی نہیں بلکہ خود اسرائیلی بھی پریشان ہیں ۔یہی سبب ہے کہ اب اسرائیلی جارحیت کے خلاف صرف دنیا بھر میں ہی نہیں بلکہ خود اسرائیل میں بھی اسرائیلی عوام وزیر اعظم نتن یاہو…
غزہ:اب تک 24,762 فلسطینی جاں بحق, 20 ہزار بچوں کی پیدائش
غزہ ،20جنوری :۔غزہ میں گزشتہ 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے ۔اسرائیل نے غزہ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔اس تباہی میں اب تک 24،762 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ میں وزارتِ صحت نے جمعہ کو کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں فلسطینی علاقے میں…
غزہ جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے: نیتن یاہو
تل ابیب ،17جنوری :۔غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری جنگ کو سو دن سے زیادہ ہو چکے ہیں ،غزہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ،شہریوں کی رہائش کے قابل نہیں ہے ،مگر اس کے باوجود اسرائیلی بمباری بچے حصوں پر جاری ہے ۔2024 میں بھی غزہ میں امن کی…
عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی
تل ابیب،15جنوری :۔غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ جاری نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے ،دریں اثنا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی ہٹدھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی عدالت…
اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقی مقدمے پر 3 لاکھ سے زائد دستخط
غزہ ،11جنوری :غزہ میں جاری اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت میں دائر جنوبی افریقہ کی جانب سے مقدمے کی دنیا بھر سے بڑے پیمانے میں انصاف پسندوں کی حمایت مل رہی ہے ۔11 اور 12 جنوری کو عالمی عدالت میں اس معاملے کی…
بائیڈن کی انتخابی مہم میں تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے بازی
واشنگٹن ،09جنوری :۔فلسطین میں اسرائیل کی بمباری میں مظلوم فلسطینیوں کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں بھی انصاف پسند طبقہ سراپا احتجاج ہے ۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔دریں اثنا صدر جوبائیڈن کی جنوبی کیرولائنا میں…
لندن: غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ،پارلیمنٹ کے راستوں پر مظاہرین کو پولیس نے روکا
لندن ،07جنوری :۔غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو گروپ سر گرم ہے مگر مغربی طاقتوں کے سامنے مظاہروں کا کوئی خاص اثر نہیں ہو رہا ہے ۔امریکہ کے ساتھ برطانیہ بھی مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت میں…