آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی کے خلاف 50 ممالک کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
جنیوا ،06 نومبر :۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے دریں اثنا اسرائیلی افواج اور حکومت میں تنازعات کی خبریں بھی سرخیوں میں ہیں جہاں اسرائیلی وزریا عظم نتن یاہو نے فوجی سر براہ کو معطل کر دیا ہے جس کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیلی میں وزیر اعظم یاہون کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ اسی دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی…
مزید پڑھیں...امریکہ کے بعد ایران کے سپریم لیڈر نے بھی اسرائیل اور امریکہ کو سخت وارننگ دی
تہران ،03 نومبر :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے پورے خطے میں جنگ کے آثار پیدا کر دیئے ہیں ۔ جنگ روکنے کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ہو رہی ہیں اور دن بدن جنگ میں حالات تبدیل ہوتے جا رہے ہیں ۔ اس دوران امریکہ کی…
اسرائیل پر حملے کی تیاری رہے ایران کو امریکہ کا انتباہ ،اسرائیل کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن ،03 اکتوبر :۔اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ایران کو امریکہ نے خبر دار کیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں وہ تل ابیب کےساتھ کھڑا ہے۔ امریکہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگرایران نے تل ابیب پر…
ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر جوابی حملہ کر سکتا ہے
واشنگٹن ،31اکتوبر :اسرائیل کے ذریعہ گزشتہ دنوں 26 اکتوبر کو کئے گئے حملے کا جواب دینے کیلئے ایران تیاری کر رہا ہے۔حالانکہ اس حملے میں ایران نے معمولی نقصان ہونے کا اعتراف کیا تھا مگر اب اطلاع ہے کہ اس حملے کا پر زور اور زبر دست جواب…
لبنان میں زبر دست نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل جنگ بندی کیلئے تیار
تل ابیب ،31اکتوبر :اسرائیل جو غزہ کے نہتے ،بچوں اور خواتین پر گزشتہ ایک سال سے بمباری جاری کئے ہوئے ہے،اور جنگ بندی کی تمام کوششو ں کو مسترد کر چکا ہے ،وہ اسرائیل ،لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں سے چند ایام کی لڑائی کے بعد ہی جنگ بندی…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے فلسطین کا قیام بنیادی شرط
ریاض ، 31 اکتوبر :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان خلیجی ممالک نے متعدد مرتبہ جنگ بندی کی کوششوں کی یقین دہائی کرائی مگر اب تک کامیابی نہیں مل سکی ہے ۔ایک بار پھر سعودی عرب نے جنگ بندی کی کوشش کی یقین دہانی کرائی ہے۔میڈیا رپورٹ…
پیرس اولمپکس 2024: فرانس کی جانب سے کھیل کے دوران حجاب پر پابندی کا فیصلہ
پیرس ،30 اکتبو :۔فرانس کی راجدھانی پیرس میں اولمپکس 2024 کی تیاریاں جاری رہیں ۔ دریں اثنا فرانس حکومت کی جانب سے کھیلوں کے تعلق سے ایک فیصلے نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔فرانس نے مسلم خواتین کھلاڑیوں کے سامنے ایک مشکل پیدا کر دی ہے کہ وہ…
عوامی تقریر کے دوران اسرائیلی شہریوں کی نیتن یاہو کے خلاف نعرےبازی
تل ابیب ،28 اکتوبر :۔غزہ میں حماس کے ساتھ شروع ہوئی جنگ اب مزید وسعت اختیار کر چکی ہے ۔ اس جنگ میں مشرق وسطیٰ کا پورا خطہ متاثر ہو رہا ہے۔لبنان کے بعد اب ایران کے ساتھ اسرائیل کی براہ راست جنگ شروع ہو چکی ہے۔گزشتہ روز اسرائیل کی جانب…
اسرائیلی جارحیت نے فلسطینی معیشت کو تباہ کر دیا،غزہ70 سال پیچھے چلا گیا
غزہ،24 اکتوبر:۔غزہ میں جاری ایک سال سے اسرائیل کی بمباری نے غزہ کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا ہے۔ تمام معیشت اور رہائش ،تباہ ہو چکی ہے۔غزہ آج کی دنیا سے70 سال پیچھے چلا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل اور حماس…
اسرائیلی فوج میں بغاوت، متعدد فوجیوں نے جنگ لڑنے سے انکار کر دیا
تل ابیب ،23 اکتوبر :۔غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں غزہ کی صورت حال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اس کے باوجود مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہاں کی تباہی کا منظر خوفناک ہے اور اسے ٹھیک ہونے میں پچاس سال لگیں گے۔ ایسی…