آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
محمد مصطفیٰ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نامزد ،صدر محمود عباس نے کیا اعلان
یروشلم ،15 مارچ :۔غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کی جارحیت کے درمیان فلسطین اتھارٹی کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے اپنے معتمد اقتصادی مشیر کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ انہوں نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتحال کے تناظر میں فلسطینی…
مزید پڑھیں...اسرائیلی ظلم و زیادتی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کا ہجوم
یروشلم،14 مارچ:۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جنگ کو چار ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے، اس دورا تیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ۔رمضا ن کا مبارک مہینہ چل رہا ہے،رمضان کے دوران جنگ بندی کی کوششوں کو بھی اسرائیل نے نظر انداز کرتے…
اقوام متحدہ کا بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار
نئی دہلی ،13 مارچ :۔مرکزی حکومت کے ذریعہ سی اے اے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے شروع ہو رہے ہیں ۔اس متنازعہ قانون کے خلاف نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی انصاف…
حقوق انسانی کے علمبردار اورمعروف امریکی مصنف جیفری شان کنگ اہلیہ کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل
واشنگٹن،13مارچ :۔دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کے باوجود اسلام کی کشش اپنی جگہ برقرار ہے اور اس کا جادو سر چڑھ کربولتا ہے -وقتا فوقتا عام لوگوں کے ساتھ سیلیبرٹی کے قبول اسلام کی خبریں آتی رہتی ہیں اس میں ایک نام معروف امریکی مصنف اور صحافی…
رمضان تک غزہ میں جنگ بندی کے امکانات معدوم
غزہ ،09 مارچ :۔غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی کی امیدیں اب معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔فلسطینیوں کی جنہم بھری زندگی میں رمضان بھی راحت کی خبر نہیں بن رہی ہے ۔ایک بار پھر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی…
طالبان کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد کاافغانستان کا دورہ ،متعدد امور پر تبادلہ…
نئی دہلی ،09 مارچ :۔افغانستان میں طالبان کی حکومت کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد نے دورہ کیا۔اس دورہ کے سلسلے میں وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری (پی اے آئی) کی قیادت میں ایک ہندوستانی وفد طالبان کے اقتدار میں آنے کے…
رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا
واشنگٹن ،07مارچ :۔عالم اسلام میں رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ۔وہیں فلسطین کے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر لگام لگانے کے لئے اسرائیل تیار نہیں ہے۔رمضان سے پہلے جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان اسرائیل کے مضبوط اتحادی…
غزہ :جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف ہنگامی سخت ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ
غزہ،07مارچ :۔غزہ میں اسرائیلی افواج کے ذریعہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ کے ذریعہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ کرنے اور عدالت کی جانب سے سخت ہدایات جاری ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام اپنی ہٹ دھرمی…
ہم ہر حال میں حماس کا خاتمہ چاہتے ہیں:اسرائیل
تل ابیب ،06 مارچ :۔غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری جارحیت خوفناک شکل اختیار کر چکی ہےاورجنگی بندی کی تمام تر کوششوں کو پانی پھیر دیا ہے۔ایک بار پھر اسرائیل نے امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ…
غزہ جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت
غزہ ،03 مارچ :۔
غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری ہے۔ اس میں سب سے زیادہ نقصان بچوں اور خواتین کا ہوا ہے۔اس جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت ہو چکی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’یو…